خُطباتِ خلافت| خُطبہ 109 | اولو العزم انبیاءؑ کے مقاصدِ بعثت و کمالات  اور قوت عاقلہ و عاملہ کے مظاہر کے تناظر میں بعثتِ محمدیؐ کی عملی خصوصیات کا مطالعہ

خُطباتِ خلافت| خُطبہ 109 | اولو العزم انبیاءؑ کے مقاصدِ بعثت و کمالات اور قوت عاقلہ و عاملہ کے مظاہر کے تناظر میں بعثتِ محمدیؐ کی عملی خصوصیات کا مطالعہ

March 12, 2026 · 1h 18m · Episode 109

About this episode

This episode discusses the objectives of the Prophets and the practical characteristics of the Prophethood of Muhammad (PBUH) in the context of rational and practical faculties.

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 109: فصل ہشتم کا تتمہ؛افضلیتِ شیخینؓ کے عقلی مقدمات (2) اولو العزم انبیاءؑ کے مقاصدِ بعثت و کمالات اور قوت عاقلہ و عاملہ کے مظاہر کے تناظر میں بعثتِ محمدیؐ کی عملی خصوصیات کا مطالعہ خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۲۱؍ رمضان المبارک 1447ھ / 11؍ مارچ 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ سابقہ تین مقدمات کا خلاصہ ✔️ چوتھا مقدمہ: ارادۂ الہی کی تکمیل کے لیے اولو العزم انبیاءؑ کی بعثت کے تین مقاصد ✔️ آیت و حدیث کی روشنی میں انبیاءؑ کی بعثت کے مقاصد و اہداف کا تعین ✔️ صفات و لوازم نبوت: نفسِ ناطقہ کی دونوں قوتوں؛ عاقلہ و عاملہ کا تمام انسانوں سے ممتاز ہونا ✔️ وحئ الہی کا اعلی ترین علم‘ اَعقل الناس پر آتا ہے ✔️ نبی کا جنت و جہنم کا عقلی ادراک و مشاہدہ‘وحئ الہی کے لوازمات میں سے ✔️ نبی کی قوتِ عاقلہ کی بلندی اور اعلی درجے کی استعداد و صلاحیت ✔️ قوتِ عاقلہ کے اضافہ سے سچے خوابات کی صورت میں مستقبل بینی کی استعداد ✔️ نبی کا اپنی قوتِ عاملہ کی اعلی صلاحیت سے سمتِ صالح کے وصف سے متصف ہونا ✔️ سمتِ صالح کے نتائج؛ عبادات، تدبیرِ منزل، سیاستِ مدینہ اور اعلی اخلاقیات کا حصول ✔️سمتِ صالح سے دور کی مصلحت کی فہم و فراست پیدا ہوتی ہے ✔️نبی گویا چار…

More episodes of Khutabat e Khilafat

Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the Khutabat e Khilafat podcast page.