
Insights from recent episode analysis
Audience Interest
Podcast Focus
Publishing Consistency
Platform Reach
Insights are generated by CastFox AI using publicly available data, episode content, and proprietary models.
Most discussed topics
Brands & references
Est. Listeners
Insufficient chart data. Estimates will improve as the show charts.
- Per-Episode Audience
Est. listeners per new episode within ~30 days
N/A🎙 ~2x weekly·114 episodes·Last published 2d ago - Monthly Reach
Unique listeners across all episodes (30 days)
N/A - Active Followers
Loyal subscribers who consistently listen
N/A
Market Insights
Platform Distribution
Reach across major podcast platforms, updated hourly
Total Followers
—
Total Plays
—
Total Reviews
—
* Data sourced directly from platform APIs and aggregated hourly across all major podcast directories.
On the show
From 10 epsHost
Recent guests
Recent episodes
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 121 | صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت و احسان
Jun 30, 2026
1h 47m 21s
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 120 | مناقبِ صدیق اکبرؓ (iii): امورِ خیر میں سبقت، امارتِ حج وغزوات اور دائمی صحبت و خدمت کے نبوی شواھد
Jun 30, 2026
1h 37m 07s
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 119| مناقبِ صدیق اکبرؓ (ii): حفاظتِ نبوی، ادب نبوی کی بیحد رعایت، ہجرت، غزوات اور اعزازاتِ الٰہی
Jun 30, 2026
1h 41m 58s
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 118 | مناقبِ صدیقِ اکبرؓ: اسلام کی سربلندی کے لیے اولیت، فدائیت، بصیرت، جرأت اور قیادت کا جامع کردار
Jun 24, 2026
1h 27m 10s
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 117 | خلفاء راشدینؓ بطور واسطہ مابین نبی اکرم ﷺ و امت مسلمہ ؛ نوعیت و مظاہر
Jun 24, 2026
1h 35m 26s
Social Links & Contact
Official channels & resources
Official Website
Login
RSS Feed
Login
| Date | Episode | Topics | Guests | Brands | Places | Keywords | Sponsor | Length | |
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 6/30/26 | ![]() خُطباتِ خلافت | خُطبہ 121 | صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت و احسان | خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 121:مآثر خلفاء راشدین اور تکمیل مشن نبوت (7)صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت و احسان خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 11؍ محرم الحرام 1448ھ / 27؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ صدیق اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ کی انبیاءؑ کی قوتِ عقلیہ سے مُشابہت کی حقیقت✔️ قوتِ عقلیہ کا ملاء اعلی سے تعلق کے چند ھیاکل ✔️ ۱) راہِ سعادت پر چلنے کے لیے صدیقِ اکبرؓ کو سچے خوابات کا آنا ✔️ ۲) خوابوں کی سچی تعبیر بیان کرنے کی صلاحیت و استعداد ✔️ ۳) نبی اکرمؐ کی فراست سے حضرت ابوبکرؓ کی فراست کی مشابہت✔️ ۴) صدیقؓ کا فرامینِ رسول اللہؐ کے رمز و اشارات سے غرض و مقصد کو سمجھ لینا✔️ ۵) پوشیدہ حوادثات و واقعات کا مُکاشَفہ ✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی قوتِ عملیہ کی مشابہت کے چند شواھد✔️ طریقتِ و احسانِ حضرت ابوبکر صدیقؓ کے چند مقامات و حالات ✔️ حضرت ابوبکرؓ کا مقامِ توحید✔️ صدیقِ اکبرؓ کی صفا قلب (دل کی صفائی و ستھرائی) کی دو صفتیں✔️ محبتِ خاصہ کے لوازمات✔️ حضرت ابوبکرؓ کا مقامِ توکل و ورع کے چند واقعات ✔️ صدیق اکبرؓ کی دعا نیز لایعنی گفتگو سے زبان کی حفاظت کی کیفیت✔️ صدیق اکبرؓ کی تواضع و انکساری کی حالت✔️ مخلوقِ خدا پر شفقت اور نفسانی لذّات مبتلانہ ہونے کی حالت✔️ حضرت ابوبکرؓ کا مقامِ رضا و تسلیم اور اپنے ارادے کی سرے سے نفی ✔️ زہد و تقویٰ، خوفِ الہی، عبرت، عجب و تکبر سے مبرّا ہونے اور گریہ زاری کی حالت✔️ مخلوقِ خدا کی منفعت و نفع رسانی کے لیے کام کرنے کا مقام✔️ ترکِ سوال اور خلوصِ نیت کی حالتبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا | 1h 47m 21s | ||||||
| 6/30/26 | ![]() خُطباتِ خلافت | خُطبہ 120 | مناقبِ صدیق اکبرؓ (iii): امورِ خیر میں سبقت، امارتِ حج وغزوات اور دائمی صحبت و خدمت کے نبوی شواھد | خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 120: مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (6)*مناقبِ صدیق اکبرؓ (iii): امورِ خیر میں سبقت، امارتِ حج وغزوات اور دائمی صحبت و خدمت کے نبوی شواھد* *خطاب* : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ* : 9؍ محرم الحرام 1448ھ / 25؍ جون 2026ء *بمقام* : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇*✔️ 31) حضرت ابوبکر صدیقؓ کا ہر خیر کے پہلو میں ہمیشہ سبقت لے جانا✔️ 32) خطبہ جمعہ میں غذائی ضروریات کے قافلے کے بجائے خطبہ کی طرف متوجہ رہنا✔️ 33) غزوہ فتح مکہ کے موقع پر چند خصوصیات اور نمایاں فضائل کا حصول✔️ 34) غزوہ حنین میں صدیق اکبرؓ کی رائے کے مطابق نبی اکرمؐ کا فیصلہ✔️ 35) غزوہ طائف میں حضرت ابوبکرؓ کو میسر آنے والی شاندار فضلیتیں✔️ 36) غزوہ تبوک کے موقع پر چند امتیازی خصوصیات✔️ 37) سب سے پہلے امیرِ حج کی فضلیت کی فضیلت کا حصول✔️ حضرت ابوبکرؓ کو معزول کرکے حضرت علیؓ کو امیرِ حج مقرر کرنا؛ ایک بڑے مغالطے اور غلط فہمی کا تحقیقی جائزہ✔️ حضرت علیؓ کا اسی حج کے موقع پر حضورؐ کا نمائندہ بن کر چند اعلانات کرنا اور حضرت ابوبکرؓ کی نیابت میں فریضہ حج ادا کرنا✔️ اس شبہے کو دور کرنے کا ایک اہم ترین طریقہ✔️ 38) خطبہ حجة الوداع میں حضورؐ کے ہمراہ اور ازواجِ مطہرات کے ساز و سامان کی ذمہ داری✔️ 39) انحضرتؐ کی اپنی مرض الوفات کے ایام میں صدیقِ اکبرؓ پرخاص عنایات و توجہات✔️ پہلا نکتہ: تئیس سالہ دورِ نبوی میں سب سے زیادہ مُصاحِب و مُعاوِن‘ صدیقِ اکبرؓ✔️ دوسرا نکتہ: حضرت ابوبکرؓ کی اعانت و خدمت کی فرمانِ نبیؐ سے گواہی✔️ ایک اہم نکتہ؛ ان اعمال سے صدیقؓ کے بلند مرتبہ مقام پر فائز ہونے اور مقاصد میں کامیابی کے حصول کی گواہی✔️ حضرت ابوبکرؓ کی صحبتِ دائمی اور اخلاص کی حالت‘ چند واقعات بطور شواھد✔️ محمد بن سیرینؒ کے قول کی تشریحبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا | 1h 37m 07s | ||||||
| 6/30/26 | ![]() خُطباتِ خلافت | خُطبہ 119| مناقبِ صدیق اکبرؓ (ii): حفاظتِ نبوی، ادب نبوی کی بیحد رعایت، ہجرت، غزوات اور اعزازاتِ الٰہی | خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 119: مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (5)مناقبِ صدیق اکبرؓ (ii): حفاظتِ نبوی، ادب نبوی کی بیحد رعایت، ہجرت، غزوات اور اعزازاتِ الٰہی خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 8؍ محرم الحرام 1448ھ / 24؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے مناقب و مآثر کا تذکرہ جاری✔️ 11) کفار کے آپ ﷺکو تکلیف دینے کے ارادے پر حضرت صدیق اکبرؓ کا توریہ و کنایہ کر کے حفاظت کی خدمت سر انجام دینا✔️ 12) قریش کے نبی کے مکہ میں رہنے کو مشکل بنا دینے کے وقت میں ابوبکرؓ کا شریکِ حال ہونا✔️ 13) صدیق اکبرؓ پہلے وہ شخص جنہوں نے مکہ میں (اپنے گھر میں) مسجد بنائی✔️ 14) صدیق اکبرؓ کا اعلاءِ کلمۃ اللہ کیلئے فارس کے روم پر غلبہ والے قصے میں شرط لگانا نیز مذکورہ قصے کا پس منظر✔️ 15) حضورؐ اور صدیق اکبر ؓکا قیامِ مکہ کی مدت میں صبح وشام ایک دوسرے کے گھر میں تشریف لےجانا✔️ 16) حضرت خدیجہؓ کی وفات کے بعد صدیق اکبرؓ کی حضرت عائشہؓ کے آپؐ کے نکاح میں لانے کی گفتگو میں حد ِادب کی رعایت اور تعاون✔️ 17) حضرت ابوبکر صدیقؓ‘ واقعۂ معراج کے اول مصدِّق✔️ 18) موسمِ حج میں قبائل عرب کو دعوت دینے میں نبی کا رفیق ہونا✔️ 19) ہجرتِ مدینہ کے وقت حضورﷺ کی رفاقت✔️ 20) غزوۂ بدر میں صدیق اکبرؓ کے نمایاں مآثر، مناقب و اعزازات کا ظہور✔️ پہلا اعزاز : ثانی اثنینؓ کا عریش میں انحضرت ﷺ کے ساتھ ہونا✔️ دوسرا اعزاز: حضورؐکی دعا کی قبولیت کا الہام‘ حضرت ابوبکرؓ کے دل پر ہونا✔️ یہ فراست ’’وحی باطنی‘‘ ہے: امام دہلویؒ کا دیگر احادیث سے اس پر استدلال و تائید پیش کرنا✔️ تیسرا اعزاز: بدر کے میمنہ کی قیادت صدیق اکبرؓ کو دینا جن کے ہمراہ میکائیلؑ تھے✔️ چوتھا اعزاز : اسیرانِ بدر کے بارے حضرت ابوبکر صدیقؓ کا مشورہ قبول کرنا اور حضرت عیسیٰ علیہ الصلوة والسلام سے تشبیہ دینا✔️ 21) حضرت ابوبکرصدیقؓ کو غزۂ احد میں فضائلِ عظیمہ کا حصول✔️ پہلی فضیلت: نبی ﷺ کی حفاظت کی انتہائی سعی و کوشش کرنا✔️ احد میں لوگ فرار نہیں ہوئے بلکہ منتشر ہوئے؛ روایت میں موجود لفظ ”جال” کی وضاحت✔️ دوسری فضیلیت: کفار قریش، نبی کے بعد سب سے نمایاں فرد صدیق اکبرؓ کو سمجھتے تھے؛ ابو سفیانؓ کے احد کے موقع پر اعلان کے پس منظر میں شواہد✔️ تیسری فضیلت: احد میں کفار کے تعاقب میں نبیؐ کے ساتھ صدیق اکبرؓبھی موجود تھے✔️ 22) غزوۂ خندق میں لشکر کے ایک حصے کی نگرانی کا سپرد ہونا✔️ 23) واقعۂ افک میں حضرت ابوبکرصدیقؓ کو بعض نمایاں فضائل کا حاصل ہونا؛ اطاعت و فرمانبرداری رسول اور تسلیم و فدائیت✔️ 24) صلحِ حدیبہ میں حضرت ابوبکرصدیقؓ کے مناقبِ جمیلہ کا ظاہر ہونا✔️ 25) غزوۂ خیبر میں حضرت ابوبکرصدیقؓ سے ولی عہد جیسا معاملہ26) سریہ بنی فزارہ پر صدیق اکبرؓ کو امیر بنانا✔️ 27) ملوکِ آفاق (شاہانِ عجم) کو خط لکھنے کے موقع پر حضرات شیخینؓ کو بطور فرستادہ نہ بھیجنے پر اپنا کان و آنکھ قرار دینا✔️ 28) رسول اللہﷺ کا حضرات شیخینؓ سے مشورہ کرنا✔️ 29) کلمۂ صالح المؤمنین سے مراد ‘حضرت ابوبکرؓ و حضرت عمرؓ✔️ 30) صدیقِ اکبرؓ کا نبی اکرمؐ کے راز کی حفاظت کی انتہائی کوشش کرنابروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا | 1h 41m 58s | ||||||
| 6/24/26 | ![]() خُطباتِ خلافت | خُطبہ 118 | مناقبِ صدیقِ اکبرؓ: اسلام کی سربلندی کے لیے اولیت، فدائیت، بصیرت، جرأت اور قیادت کا جامع کردار | خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 118: مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (4)*مناقبِ صدیقِ اکبرؓ: اسلام کی سربلندی کے لیے اولیت، فدائیت، بصیرت، جرأت اور قیادت کا جامع کردار* *خطاب* : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ* : 7؍ محرم الحرام 1448ھ / 23؍ جون 2026ء *بمقام* : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇*✔ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے مناقب✔️ حضرت ابو بکر رضی اللّٰه عنہ کے مآثر✔️ 1) بے داغ نسب کے حامل: ماہرین انساب کے نزدیک "عتیق" سے موسوم ہونے کی ایک وجہ✔️ اَشرافِ قریش میں سے اور ذی وجاہت ہونا، نیز امام دہلوی رحمہ اللہ کے نزدیک وجاہت کا مطلب✔️ صدیقِ اکبر رضی اللّٰه عنہ: باہمی منازعات کے حل میں مرجعِ خلائق✔️ 2) قبل از اسلام حضرت صدیق اکبر کا قوت عاقلہ و عاملہ میں نمایاں فرد ہونا✔️ نبی اکرم ﷺ کی حضرت ابوبکر صدیق کے حق میں ماہر نسب ہونے کی شہادت✔️ حضرت ابوبکر کا شاعری میں ید طولی رکھنے اور فصاحت جیسے اوصاف میں بلند مرتبہ ہونا✔️ 3) قبل از اسلام آنحضرت ﷺ پر فدائیت✔️ قبل از اسلام حضرت ابوبکر کے حضرت بلال سے تعلق پر اشکال اور اس کا جواب✔️ 4) حضرت صدیق اکبر آزاد اور جوان افراد میں اولین مسلمان اور اس باب سے متعلقہ روایات میں توافق✔️ "سب سے پہلے اسلام لانے" سے مراد؛ باقی افراد کیلئے اسلام کی دعوت و تحریک کا سبب و رابطہ کار بننا ہے: امام دہلوی رحمہ اللہ کی اہم نشاندہی✔️ 5) حضرت صدیق اکبر کے اسلام کا سبب غیبی تنبیہ کا ہونا: مختلف وقائع کا ذکر✔️ 6) شُرفاء و معززین قریش کا صدیق اکبر کی ترغیب و رہنمائی سے اسلام لانا✔️ 7) اسلام کے اجنبیت کے زمانے میں جناب صدیق اکبر رضی اللّٰه عنہ کا تقویت اسلام کے لیے انفاقِ مال کی منفرد احسانی کیفیت کا مختلف احادیث میں کا ذکر✔️ 8) معاشرتی حوالے سے کمزور لیکن نظریے اور توحید میں پختہ افراد کی آزادی کے لیے نمایاں کاوشیں✔️ 9) قریش کے سامنے سب سے پہلی دعوت اسلام دینے میں ان کے تعصب و رد عمل کو براہ راست برداشت کرنا✔️ 10) کفار کی طرف سے نبی اکرم ﷺ پر ارادۂ ایذا کو آگے بڑھ کر اپنے جسم پر برداشت کرنا: مختلف روایات کا ذکر✔️ دسویں خصوصیت سے متعلق تین احادیث کا فارسی ترجمہبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا | 1h 27m 10s | ||||||
| 6/24/26 | ![]() خُطباتِ خلافت | خُطبہ 117 | خلفاء راشدینؓ بطور واسطہ مابین نبی اکرم ﷺ و امت مسلمہ ؛ نوعیت و مظاہر | خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 117:مآثر خلفاء راشدین اور تکمیل مشن نبوت (3)خلفاء راشدینؓ بطور واسطہ مابین نبی اکرم ﷺ و امت مسلمہ ؛ نوعیت و مظاہر خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 6؍ محرم الحرام 1448ھ / 22؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔ پہلے دو نکتوں کا ما حصل✔️ تیسرا نکتہ : خلفائے راشدینؓ کا نبی اکرم ﷺ اور امت کے درمیان واسطہ ہونے کی نوعیت✔️ تمہید کلام : حضور نبی ﷺ اور ہمارے درمیان واسطوں کا ہونا بدیھی امر✔️ ملت کا معاملہ دیوار کی مانند نیز پہلا قرن بعد میں آنے والے قرن کے لیے ممد و معاون✔️ تمام علمی و تربیتی مکاتب اپنا سلسلہ رکھتے ہیں جو ان کے اماموں تک پہنچتا ہے✔️ ہر نئی تحقیق وعلم، سلف سے ثابت شدہ مسلّمہ علم پر متفرع نیز علم میں وسائط کی نوعیت✔️ آپ ﷺ کے وصال تک قرآن حکیم کا یکجا مصحف میں نہ ہونا اور اس کی حسی مثالوں سے وضاحت✔️ حضرات خلفائے راشدین رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جمع قرآن اور اس کے نشر و رائج کرنے کے باب میں کاوشیں✔️ قران کریم کی بہترین خدمت: ایک مفید سوال جو نزول وحی کا سبب بنے✔️ قرآن عظیم کے بعد اصل دین اور سرمایۂ یقین : علم حدیث✔️ کبرائے امت / بزرگان امت کا آنحضرت ﷺ اور امت کے درمیان علم حدیث میں واسطہ بننے کی چند صورتیں✔️ حضرات شیخین رضی اللّٰه عنہما سے کم روایات نقل ہونے پر شبہ کا تحلیل و جائزہ✔️ علم احسان (علم سلوک) کے حصول میں حضرات خلفاء کا واسطہ بننا✔️ علم حکمت کے مراتب اور حضرات خلفاء کا واسطہ بننا✔️ دور صدیقی میں بلاد عرب سے فتنہ ارتداد کا خاتمہ جو دیگر فتوحات کی بھی بنیاد ہے✔️ بلاد عجم کی جغرافیائی سیاسی تقسیم ــ بزبان ہرمزان ــ اور دور فاروقی میں ان پر غلبہ✔️ علم سلوک و احسان کی بنیاد‘ حضرات شیخینؓ ہیں✔️ تین تمہیدی نکات کے بعد خلفائے راشدین کے مناقب پر گفتگو ہوگیبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا | 1h 35m 26s | ||||||
| 6/24/26 | ![]() خُطباتِ خلافت | خُطبہ 116 | خلفاء راشدین میں نبوی صفات کی علمی مشابہتوں اور عملی مظاہر کا جائزہ | خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 116: مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (2) خلفاء راشدین میں نبوی صفات کی علمی مشابہتوں اور عملی مظاہر کا جائزہ خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 5؍ محرم الحرام 1448ھ / 21؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ خلاصہ نکتہ اولٰی✔️ نکتۂ دوم: تشبہ غیر نبی با نبی ؛ خلفائے راشدین کے امتیازی اوصاف کے ضمن میں مذکورہ بحث کا مطالعہ✔️ ارادۂ الہیہ کا خلفاء کے حق میں اِتمام کار نبی کیلئے متعین ہونا✔️ مذکورہ موقف پر آیت: "وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡكُمۡ وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَـيَسۡتَخۡلِفَـنَّهُمۡ فِى الۡاَرۡضِ..."، كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْأَهُ فَآزَرَهُ اور حضرت یوشع بن نونؑ کے خلیفہ بننے سے استدلال✔️ نفس ناطقہ کی قوت علمیہ کی زیادت میں نبی سے مشابہت: الہام و صدیقیّت و مُحدَّثیّت پر منتج ہونا اور اس کی دو صورتیں✔️ پہلی صورت: کلام پیغمبر سنتے ہی اس کی اصل حقیقت پر متنبہ ہو جانا✔️ دوسری صورت: فراست صادقہ کا عطا ہونا اور حظیرۃ القدس سے اس کی عقل کو تائید حاصل ہونا✔️ قوتِ عملیہ کی زیادت میں نبی سے مشابہت : اعلاءِ کلمۃ اللہ کی عزیمت پر منتج ہونا✔️ عظمتِ صحابہ کی سب سے بڑی دلیل✔️ تشبہ غیر نبی با نبی پر اعتراض کا جائزہ اور اس کے تینوں امور کا خلاصہ✔️ جبرائیلیت میں تشبہ✔️ بار نبوت اٹھانے میں تشبہ با پیغمبر کی صورت✔️ صحابہ کرامؓ کا غلبۂ دین اور علوم نبوت کی نشر و اشاعت میں عاشقانہ کردار بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا | 2h 42m 52s | ||||||
| 6/24/26 | ![]() خُطباتِ خلافت | خُطبہ 115 | مآثرِ خلفائے راشدین اور تکمیلِ مشنِ نبوت: ولی اللہی منہجِ فکر اور اسلوب تفسیر کی روشنی میں استقرائی مطالعہ | خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 115:مقصد دوممآثرِ خلفائے راشدین اور تکمیلِ مشنِ نبوت: ولی اللہی منہجِ فکر اور اسلوب تفسیر کی روشنی میں استقرائی مطالعہ خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 4؍ محرم الحرام 1448ھ / 20؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ مقصد دوم؛ خلفائے راشدین کے مآثر و مناقب؛ تمہیدی گفتگو ✔️ مقصد دوم میں قصص کے استقرائی مطالعہ سے ہدف: خلفاء میں تشبہ با انبیاء کا تاریخی ثبوت باعتبار تکمیل کار نبوت✔️ مآثر و مناقب سے پہلے تین اہم نکات کا جائزہ✔️ پہلے نکتے کے مضامین: اولو العزم پیغمبروں کی نبوت کی اصل بنیاد✔️ پہلے نکتے کے مضامین: منتخب فرد کا قوت عاقلہ اور قوت عاملہ میں ممتاز ہونا✔️ "سمت صالح" کی تعریف✔️ نبی میں چار افراد کی خصوصیات ✔️ پہلی خصوصیت: بالطبع صفت بادشاہت کا حامل ہونا اور اس بادشاہت کے لوازم و اثرات✔️ دوسری خصوصیت: حکمت میں تفوق اور امام دہلوی کے نزدیک اس کا پھیلاؤ✔️ تیسری خصوصیت: صوفی اور مرشد کی حیثیت ✔️ چوتھی خصوصیت: طبیعتِ نبی میں جبرئیل کا ہونا اور اس کے اثرات✔️ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت حالاتِ عالَم اور آپ کے عالَم پر آثار و نتائج ✔️ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابہ کرام کو دس علوم کی تعلیم ✔️ ولی اللہی اسلوب تفسیر کے امتیازات ✔️ علوم قرآن کی نشر و اشاعت میں نبی اکرم اور جماعت صحابہ کی جدوجہد بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا | 1h 17m 36s | ||||||
| 4/1/26 | ![]() خُطباتِ خلافت | خُطبہ 114 | علومِ دین کی نشر واِشاعت، امور طریقت کے اعتبار سےافضلیت شیخینؓ کا مطالعہ✨ | افضلیت شیخینؓعلوم دین کی نشر و اشاعت+4 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) | — | شیخینؓعلوم دین+4 | — | 1h 58m 43s | |
| 3/18/26 | ![]() خُطباتِ خلافت | خُطبہ 113 | عملی غلبہ دین، فقاہت و ولایت اور دعوتی امور میں نبوی مشابہت کے لحاظ سے افضلیتِ شیخینؓ کا جائزہ✨ | افضلیتِ شیخینؓعملی غلبہ دین+4 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) | — | خُطباتِ خلافتشیخینؓ+5 | — | 2h 00m 00s | |
| 3/17/26 | ![]() خُطباتِ خلافت | خُطبہ 112 | بعثتِ نبویؐ کے علمی امور میں مشابہت کے لحاظ سے حضراتِ شیخین کی اَفضلیّت کا جائزہ✨ | افضلیتِ شیخینبعثتِ نبوی+4 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) | — | خُطباتِ خلافتشیخین+5 | — | 1h 59m 01s | |
Want analysis for the episodes below?Free for Pro Submit a request, we'll have your selected episodes analyzed within an hour. Free, at no cost to you, for Pro users. | |||||||||
| 3/16/26 | ![]() خُطباتِ خلافت| خُطبہ 111 | حضرات شیخینؓ کے فضلِ کلی کا نظریہ؛ سات نکاتی معیارات کی روشنی میں جامع جائزہ✨ | افضلیتِ شیخینؓخلافت+4 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) | — | خلافتشیخینؓ+5 | — | 1h 39m 42s | |
| 3/16/26 | ![]() خُطباتِ خلافت| خُطبہ 110 | حضرات شیخینؓ میں مشابہ امور نبوت (بعثت، محدَّثیت، قوتِ عقلیہ وعملیہ، دعوت و اشاعت علوم) کا اطلاقی مطالعہ✨ | خلافتشیخین+3 | حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)خُطباتِ خلافت+1 | — | خلافتشیخین+4 | — | 1h 39m 40s | |
| 3/13/26 | ![]() خُطباتِ خلافت| خُطبہ 109 | اولو العزم انبیاءؑ کے مقاصدِ بعثت و کمالات اور قوت عاقلہ و عاملہ کے مظاہر کے تناظر میں بعثتِ محمدیؐ کی عملی خصوصیات کا مطالعہ✨ | انبیاءؑ کے مقاصدبعثتِ محمدیؐ+4 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہخُطباتِ خلافت+1 | — | خُطباتِ خلافتبعثت+5 | — | 1h 18m 27s | |
| 3/12/26 | ![]() خُطباتِ خلافت| خُطبہ 108 | افضلیتِ شیخینؓ کے عقلی مقدمات: فضل کا مفہوم، فضلِ کلی، امورِ نبوت کی تکمیل و مشابہت کا برہانی مطالعہ✨ | افضلیتِ شیخینعقلی مقدمات+3 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)خُطباتِ خلافت | — | افضلیتشیخین+5 | — | 1h 27m 29s | |
| 3/10/26 | ![]() خُطباتِ خلافت| خُطبہ 107 | احادیثِ فتن اور تاریخِ خلافت راشدہ کے تناظر میں تدبیرِ الٰہی اور جارحۂ الٰہی ؛ امام شاہ ولی اللہؒ کے نظریہ کا مطالعہ✨ | احادیثِ فتنتاریخِ خلافت راشدہ+5 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) | — | خلافتامام شاہ ولی اللہ+8 | — | 1h 26m 56s | |
| 3/9/26 | ![]() خُطباتِ خلافت| خُطبہ 106 | خلافتِ خاصہ اور افضلیتِ شیخینؓ کا باہمی تلازم: دلائل، تقریرات اور آثارِ صحابہؓ کی روشنی میں (2)✨ | خلافتافضلیت شیخین+3 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ | — | خلافت خاصہافضلیت+3 | — | 1h 17m 04s | |
| 3/9/26 | ![]() خُطباتِ خلافت| خُطبہ 105 | خلافتِ خاصہ اور افضلیتِ شیخینؓ کا باہمی تلازم: دلائل، تقریرات اور آثارِ صحابہ کی روشنی میں✨ | خلافت خاصہافضلیت شیخین+3 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) | — | خلافتشیخین+3 | — | 1h 33m 38s | |
| 3/6/26 | ![]() خُطباتِ خلافت| خُطبہ 104 | خلافتِ خاصہ اور افضلیتِ شیخینؓ کا باہمی تعلق: انتخابِ ربّانی، دلائلِ شرعیہ اور تاریخی اِرتقاء کا تحقیقی مطالعہ | خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 104:فصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (13)خلافتِ خاصہ اور افضلیتِ شیخینؓ کا باہمی تعلق: انتخابِ ربّانی، دلائلِ شرعیہ اور تاریخی اِرتقاء کا تحقیقی مطالعہ خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۱۵؍ رمضان المبارک 1447ھ / 05؍ مارچ 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سابقہ دروس کا خلاصہ✔️ مسلک چہارم: خلافتِ خاصہ اور افضلیتِ شیخینؓ کا باہمی تعلق✔️ خلافت خاصہ کی حقیقت، ارادۂ الہی کے تحت انبیاءؑ کی نیابت میں اصلاح عالَم ہے✔️ منتخب افراد میں مراد حق سے متعلقہ صفات اور حقیقتِ نبوت ✔️ خلافت خاصہ کی حقیقت جو حدیث میں "خلافت ورحمت" سے کنایہ ہے✔️ حضرت ابن مسعودؓ کی رائے میں "خلافتِ خاصہ" اللہ کا انتخاب ؛ امام ولی اللہؒ کا استدلال✔️ شخصی کمال اور خارجی انتظام کے تناظر میں حضرت علیؓ کے زمانے میں خلافت خاصہ کی نوعیت؛ خلافت عامہ کی طرف انتقال کا زمانہ✔️ مشاجراتِ صحابہ کے تناظر میں صحابہ کے محفوظ ہونے کا مطلب: عالی حضرت شاہ عبد الرحیم رائے پوریؒ کی اہم رہنمائیبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا | 1h 08m 31s | ||||||
| 3/6/26 | ![]() خُطباتِ خلافت| خُطبہ 103 | افضلیّتِ شیخینؓ: اقوالِ صحابہؓ کی روشنی میں شرعی، جبلی، کسبی اور خلافتی معیارات کا تجزیہ (2) | خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 103:فصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (12)افضلیّتِ شیخینؓ: اقوالِ صحابہؓ کی روشنی میں شرعی، جبلی، کسبی اور خلافتی معیارات کا تجزیہ (2) خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۱۴؍ رمضان المبارک 1447ھ / 04؍ مارچ 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سابقہ درس کا خلاصہ✔️ حضرت عبداللہ ابن عباسؓ کا خلفائے اربعہؓ کے جبلی اوصاف بیان کرنا✔️ حضرت ابوبکرؓ خیر وبھلائی کے پیکر اور دینی امور نمٹانے میں شدت و حدت جیسے اوصاف کے حامل✔️ حضرت عمرؓ‘ ذہانت و فطانت اور معاملات میں احتیاط و مسابقت جیسے اوصاف سے متصف ✔️ ابن عباسؓ کا حضرت عثمانؓ کے عبادت اور حضرت علیؓ کے علم وحلم جیسے اوصاف کا ذکر کرنا✔️ امورِ مملکت کی حکمتِ عملی‘ حضرت عثمانؓ کی جبلی خصوصیت✔️ حضرت عمرؓ کا گورنروں کو خطاب؛ مرکزی حکومت کی خیر خواہی کا حکم اور حکمران کے حلم و جہل کے اثرات کا ذکر✔️ عمر فاروقؓ کے نزدیک حکمران کے دیگر اوصاف ؛ لاگ لپیٹ، تکلف اور خواہشات سے دور ہونا، وسیع الظرف اور حق گو ہونا✔️ القوی الامین(آیت) وصف کے حامل فاروق اعظمؓ؛ خلفائے ثلاثہؓ کا سخت گرمی میں صدقات کے اونٹوں کے ریکارڈ کا اہتمام کرنے کے دوران باہمی کلام✔️ اللہ کے حکم کو مدبر، ہوشیار، اعلی اخلاقی کردار کا حامل جیسے اوصاف سے مزین شخص قائم کرسکتا ہے؛ حضرت عمرؓ کی نصائح✔️ حضرت عمرؓ کا سرکاری و عوامی مال کی حفاظت کا اہتمام؛ سخت گرمی میں صدقات کے اونٹوں کی حفاظت✔️ حقوقِ عباد کی رعایت اور تقویٰ (عدل) کا قیام؛ شیخینؓ کی افضلیت کی نمایاں خصوصیت✔️ مسلکِ سوم کا اختتامیہ ؛ دوسرا نکتہ دو سوالوں پر مشتمل✔️ ۱) قران کریم اور احادیث و آثار میں موجود افضلیتِ شیخینؓ کے معیارات میں تطبیق✔️ تطبیق؛ فقہی اصطلاحات کے تناظر میں سیاسی نظریات کی تفہیم؛ شاہ ولی اللہ کا خصوصی امتیاز✔️ فقہاء کے نزدیک اقسامِ قتل کی قرآن کریم کی تصریح سے تطبیق✔️ ۲) ایک ظاہری اشکال کا جواب؛ احادیث میں قربت نسبی و وجاہت کا افضلیت میں شمار ہونا جبکہ قرآن میں ان کی نفی ہونا✔️ مذکورہ اشکال کے جواب کے تناظر میں فضائل کی دو اقسامبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا | 1h 17m 10s | ||||||
| 3/4/26 | ![]() خُطباتِ خلافت| خُطبہ 102 | افضلیّتِ شیخینؓ: اقوالِ صحابہؓ کی روشنی میں شرعی، جبلی، کسبی اور خلافتی معیارات کا تجزیہ | خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 102:فصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (11)افضلیّتِ شیخینؓ: اقوالِ صحابہؓ کی روشنی میں شرعی، جبلی، کسبی اور خلافتی معیارات کا تجزیہ خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۱۳؍ رمضان المبارک 1447ھ / 03؍ مارچ 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ مسلک سوم کا اختتامیہ؛ دو اہم نکتوں کی وضاحت✔️ ذہین اور عقل مند شخص کو صحابہؓ و تابعینؒ کے افضلیتِ شیخینؓ کے اقوال پر غور و فکر کی دعوت✔️ اکثر صحابہؓ و تابعینؒ نے افضلیتِ شیخینؓ کو کسی خاص خصلت و خوبی میں منحصر نہیں کیا✔️ ۱) حضرت علیؓ کے قول ’’اقام و استقام‘‘ کی معنویت؛ حضرات ابوبکرؓ و عمرؓ کا اِحکامِ خلافت اور ترویجِ دین کے لیے کردار✔️ حضرت علیؓ کے نزدیک افضلیتِ شیخینؓ کی یہی بنیادی وجہ ہے✔️ ۲) حضرت علیؓ کا ان حضرات کے لیے آخرت میں بلند مقام کی طرف اشارہ✔️ حضرت عائشہؓ کے صدیقِ اکبرؓ کے ترویجِ اسلام سے متعلق توصیفی جملے✔️ اکثر فقہائے صحابہؓ کا افضلیت کے خصالِ اربعہ میں سے دو یا تین کی طرف اشارہ✔️ کچھ فقیہ اصحابِ رسولؐ سے ان کے علاوہ بھی افضلیت کے اوصاف منقول✔️ ۱) اعلی علمی مقام و مرتبے کی بنیاد پرحضرت عمرؓ کو افضلیت حاصل✔️ فتوی دینے کے لیے فقیہ النفس ہونا ضروری (مفتی ولی حسن ٹونکیؒ)✔️ صحابہؓ کے اقوال میں حضرت عمرؓ کے کتاب و سنت کے علم کی طرف اشارہ جبکہ نبی اکرمؐ نے علمِ باطن کا تذکرہ کیا ہے✔️ ۲) جبلی مضبوط اخلاق بھی افضلیت کی ممتاز خصلت✔️ جبلی اخلاق پر تمام انسان؛ مسلمان و کافر اور متقی و فاسق فائز✔️ سابقین و مقربین میں کمال معنوی اور اخلاقِ قویہ باہم ممد و معاون✔️ صدورِ اعمال کا مرکز و منبع‘ اخلاق و ملکات✔️ خلافتِ خاصہ علی منہاج النبوة کے کمالاتِ کسبیہ کے سات لوازمات✔️ کمالاتِ جبلیہ کے چند اوصاف و خصائل✔️ قریش میں سے خلیفہ ہونے کی شرط کا تعلق جبلی کمالات سے✔️ جملوں کی معنویت کا فرق؛ افضل سے مراد‘ فضائلِ شرعیہ اور اقوی سے اخلاقِ جبلیہ✔️ روایتِ ابن عباسؓ میں حضرات صحابہؓ کی جبلی حالت کی طرف اشارہ نہ کہ افعالِ شرعیہ و کمالاتِ کسبیہ مراد✔️ حضرت عمرؓ کے ہاں خلافت وحکومت کی اہلیت کے چار اعلی معیاری اوصاف✔️ حضرت عمرؓ کا صحابہ کرام کے جبلی اوصاف پر تبصرہ‘ حضرات صحابہؓ کی عظمت کو کم نہیں کرتابروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا | 1h 29m 41s | ||||||
| 3/4/26 | ![]() خُطباتِ خلافت | خُطبہ 101 | افضلیتِ شیخینؓ ؛ انصارؓ ، مکثرین رواةِ اصحابِ رسولؐ اور علماء و فقہاء تابعینؒ و تبع تابعینؒ کے موقف کا علمی مطالعہ | خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 101:فصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (10)افضلیتِ شیخینؓ ؛ انصارؓ ، مکثرین رواةِ اصحابِ رسولؐ اور علماء و فقہاء تابعینؒ و تبع تابعینؒ کے موقف کا علمی مطالعہ خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۱۲؍ رمضان المبارک 1447ھ / 02؍ مارچ 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ افضلیتِ شیخینؓ کی بابت اقوالِ انصارؓ✔️ جس صحابیؓ سے جو روایت مروی ہے وہی ان کا موقف✔️ بکثرت روایت کرنے والے اصحابِ رسولؐ کی آراء✔️ شیاطین الجن و الانس‘ حضرت عمرؓ سے دور بھاگتے ہیں✔️ فاروق اعظمؓ کو پیدا ہی غلبۂ دین کیا گیا✔️ حضرت عمرؓ کے دور کی روایات قابلِ ترجیح (روایتِ حضرت امیر معاویہؓ)✔️ حضرات ابوبکرؓ و عمرؓ کی بیت المال کے مال سے عدم اعتناء و بے رغبتی (حضرت عمرو بن العاصؓ کی روایت)✔️ حضرت عمرؓ کا اپنی جان و مال اور ہر چیز سے حضورؐ کو زیادہ محبوب رکھنا✔️ تورات میں حضرت ابوبکرؓ کے خلیفہ ہونے کی پیشن گوئی✔️ علماء و فقہاء تابعینؒ کی روایات✔️ حضرات ابوبکرؓ و عمرؓ سے محبت رکھنا اور ان کی افضلیت کی معرفت حاصل کرنا سنت میں ہے✔️ حضرت عمرؓ بلاخوف حق کے داعی اور زہد و تقویٰ کے پیکر✔️ کعبِ احبارؒ‘ حضرت عمرؓ کے مستجاب الدعوات ہونے کے قائل✔️ حضرات خلفائے ثلاثہؓ‘ اللہ کی طرف سے نازل کردہ کتاب ہیں (کعبِ احبارؒ)✔️ حضرت عثمانؓ‘ اللہ کی کتاب ہیں، آپؓ کا جاری کردہ مصحف برحق اور حتمی اتھاڑتی رکھتا ہے✔️ حضرت ابوبکرؓ کو امیرِ حج مقرر کرنا‘ دراصل ان کی جانشینی کا اعلان تھا✔️ شیخینؓ کی خلافت نص سے ثابت (حضرت علیؓ و دیگر صحابہؓ و تابعینؒ کی رائے)✔️ علماء و فقہاء تبع تابعینؓ کی روایات✔️ ہر دور کے ائمہ و فقہاء اور صوفیاء کرام حضرات شیخینؓ کی افضلیت کے قائل✔️ مسلکِ اجماعِ امت کے دو اہم ترین مسئلوں پر اگلے درس میں گفتگو ہوگیبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا | 1h 19m 23s | ||||||
| 3/4/26 | ![]() خُطباتِ خلافت | خُطبہ 100 | خلافتِ ثلاثہؓ کا اثبات ؛ ائمۂ اہلِ بیتؓ، حضرات حسنینؓ کریمین اور مہاجرینِ اوّلینؓ کے موقف کا علمی مطالعہ | خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 100:فصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (9)خلافتِ ثلاثہؓ کا اثبات ؛ ائمۂ اہلِ بیتؓ، حضرات حسنینؓ کریمین اور مہاجرینِ اوّلینؓ کے موقف کا علمی مطالعہ خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۱۱؍ رمضان المبارک 1447ھ / 01؍ مارچ 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ افضلیتِ شیخینؓ سے متعلق ائمۂ اہلِ بیت کے فرمودات✔️ حضرت عباسؓ کا اہلِ بیت میں سے خلیفہ نامزد کرنے کے سوال پر حضورؐ کا ابوبکرؓ کی خلافت و جانشینی کا اعلان کرنا✔️ فتنۂ ارتداد کے موقع پر حضرت عباسؓ کا حضرت ابوبکرؓ کے موقف کی مکمل حمایت کرنا✔️ حضرت امام حسنؓ کے خواب اور حضرت علیؓ کی تائید سے خلفائے ثلاثہؓ کی افضلیت کا ثبوت✔️ امورِ خلافت سے متعلق حضرت عمرؓ کے حق میں حضرت علیؓ اور حضرات حسنینؓ کی گواہی✔️ امام حسنؓ و حسینؓ کی اولاد کے اقوال✔️ حضرات مہاجرین اولین کے اقوال✔️ حضرات مہاجرین اولین کے حضرت ابوبکرؓ و عمرؓ کی فضیلت سے متعلق اقوال✔️ حضرت سعدؓ کی حضرت عمر فاروقؓ کی مال و دولت سے بے رغبتی کی گواہی✔️ حضرت عمار بن یاسرؓ کے حضرت صدیقِ اکبرؓ کی شان میں اشعاربروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا | 1h 13m 35s | ||||||
| 3/2/26 | ![]() خُطباتِ خلافت | خُطبہ 99 | افضلیتِ شیخینؓ ؛ خلفاء راشدین کے موقف کے تناظر میں نموذجی مطالعہ | خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 99:فصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (8)افضلیتِ شیخینؓ ؛ خلفاء راشدین کے موقف کے تناظر میں نموذجی مطالعہ خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۱۰؍ رمضان المبارک 1447ھ / 28؍ فروری 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سابقہ درس کا خلاصہ: افضلیت شیخینؓ اور ترتیب خلافت ؛ اجماعِ امت کے مراتب اور دلائل کی روشنی میں اطلاقى جائزہ✔️ اہم نکتہ ؛ عہد صحابہ و تابعین میں منطوق کلام پر عمل، جبکہ عہد مابعد میں تتُّبعِ احادیث کے بعد تطبیق و تاویل کا طریقہ؛ سابقہ درس کے ایک اہم نکتے کی مزید وضاحت✔️ فقہاء صحابہؓ و تابعینؒ کے افضلیتِ شیخینؓ میں اقوال ؛ نموذجی مطالعہ✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کو اپنی افضلیت کا یقین✔️ حضرت عمر فاروقؓ کو خلیفہ نامزد کرنے پر اعتراض اور صدیقِ اکبرؓ کا تاریخی جواب✔️ افضلیتِ صدیق اکبر ؓمیں اقوالِ فاروقؓ کا حد تواتر تک پہنچنا✔️ خلیفہ مقرر کرنے کے لیے حضرت عمرؓ کا آخری خطبہ✔️ حضرت عمرؓ کا خانہ کعبہ کے اندر رکھے خزانے کو غرباء میں تقسیم کرنے کا ارادہ لیکن حضرت ابوبکرؓ اور حضورؐ کی اتباع میں ارادہ ترک کرنا✔️ بقول حضرت عمر؛ حضرت ابوبکرؓ کی (جرات مندانہ) ایک رات اور ایک دن (حضرت) عمرؓ کی ساری نیکیوں پر زیادہ بھاری✔️ حضرت ابوبکرؓ خیر کے کاموں سے مجھ سے سبقت لے جاتے تھے (حضرت عمرؓ)✔️ حضرت عمر فاروقؓ کے اپنی افضلیت کے بارے میں اقوال✔️ فاروق اعظمؓ کا خلافت کی مشاورتی کمیٹی کے چھ اصحابؓ کے بارے میں قول✔️ حضرت عثمان ذوالنورینؓ کے افضلیتِ شیخینؓ اور اپنی فضیلت سے متعلق ارشادات✔️ حضرت علیؓ کے افضلیتِ شیخینؓ کے بارے چند اقوال✔️ حضرت علیؓ سے متواتر روایت؛ ابوبکرؓ و عمرؓ خیرِ امت ہیںبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا | 1h 19m 09s | ||||||
| 2/27/26 | ![]() خُطباتِ خلافت | خُطبہ 98 | افضلیت شیخینؓ اور ترتیب خلافت ؛ اجماعِ امت کے مراتب اور دلائل کی روشنی | خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 98:فصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (7) افضلیت شیخینؓ اور ترتیب خلافت ؛ اجماعِ امت کے مراتب اور دلائل کی روشنی میں اطلاقى جائزہ خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۸؍ رمضان المبارک 1447ھ / 26؍ فروری 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ تیسرا مسلک: خلفائے ثلاثہؓ کی ترتیبِ خلافت کے مطابق ان کی افضلیت پر اجماعِ امت✔️ مسئلۂ اجماعِ امت کے ثبوت کے دو دائرے✔️ افضلیتِ شیخینؓ پر اجماعِ امت کے انعقاد کی بنیاد کے دو مرتبے ✔️ پہلا مرتبہ: اجماع کے منعقد ہونے پر نصِ صریحی ✔️ نبی اکرمؐ کے خلیفہ و نائب کے بارے میں صحابہ کرامؓ سے ’’خیر الامة‘‘، ’’افضل الناس‘‘، ’’احق بالخلافة ‘‘ اور ’’احق بھذا الامر‘‘ کے الفاظ منقول✔️ دوسرا مرتبہ: نقلِ اجماع دلالةً اور اس کا بنیادی اصول✔️ خلفاء کی خلافت پر صحابہؓ کا سکوت بھی دلالةً اجماع کی دلیل✔️ دوسرے مرتبے: اجماع دلالةً پر گفتگو کی پانچ انواع ✔️ نوعِ اول: انعقادِ خلافت کے وقت فقہاء صحابہؓ کا حضرت صدیقؓ کو افضلِ امت قرار دینا✔️ حضرت عمرؓ کا احق بالخلافة ہونے کی وجہ سے حضرت ابوبکرؓ کی جانشینی کا اعلان کرنا ✔️ حضرت ابو عیبدہؓ کا حضرت ابوبکرؓ کی خلافت پر ’’ثالث ثلاثہ‘‘ سے استدلال کرنا✔️ حضرت علیؓ اور حضرت زبیرؓ کے قول کے مطابق بھی حضرت ابوبکرؓ خلافت کے سب سے زیادہ مستحق✔️ نوعِ دوم: متعدد مواقع پر فاروق اعظمؓ کا منبر رسولؐ پر حضرت ابوبکرؓ کی فضیلت بیان کرنا✔️ نوعِ سوم: حضرت صدیقؓ کا حضرت فاروقؓ کو خلیفہ نامزد کرتے وقت انہیں ’’خیرِ امت‘‘ قرار دینا✔️ نوعِ چہارم: حضرت عبدالرحمنؓ کا استخلافِ حضرت عثمانؓ کے موقع پر انہیں سیرتِ شیخینؓ کے مطابق عمل کرنے کی تاکید کرنا‘ افضلیتِ شیخینؓ کی قاطع دلیل✔️ حضرت علیؓ کا سب سے پہلے حضرت عثمانؓ کی بیعت کرنا✔️ شہادتِ عمرؓ کے بعد خلافت کی مجلسِ مشاورت، ممبرانِ شوریٰ اور افضلِ امت کی بنیاد پر حضرت عثمانؓ کا انتخاب✔️ نوعِ پنجم: حضرت علیؓ کا ایامِ خلافت میں متعدد مجالس میں حضرات شیخینؓ کی افضلیت کو اسی ترتیب سے بیان کرنا✔️ سلف کے آثار بیان کرنے سے پہلے ایک اہم نکتے کی وضاحتبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا | 1h 31m 39s | ||||||
| 2/27/26 | ![]() خُطباتِ خلافت | خُطبہ 97 | نبوت کے مقاصد کی تکمیل اور اس کی خلافت کے معیارات‘ احادیثِ نبویہؐ (4) | خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 97:فصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (6)نبوت کے مقاصد کی تکمیل اور اس کی خلافت کے معیارات کی بنیاد پر افضلیتِ شیخینؓ ؛ احادیثِ نبویہؐ کا استقرائی جائزہ (4) خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۷؍ رمضان المبارک 1447ھ / 25؍ فروری 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ چوتھے اصول سے متعلق احادیث کا بیان✔️ چونتیسویں حدیث: حضرات شیخینؓ ادھیڑ عمر اہل جنت کے سردار✔️ پینتیسویں حدیث: شیخینؓ کے لیے جنت میں اونچے اور اعلی مقامات✔️ چھتیسویں حدیث: میدانِ حشر میں امت پر دونوں حضرات مقدم ہوں گے✔️ سینتیسویں حدیث: انبیاءؑ و رسل کے بعد صدیقِ اکبرؓ کا سب سے پہلے جنت میں داخلہ✔️ اڑتیسویں حدیث: حضرت ابوبکرؓ کے لیے خاص تجلی کا ظہور✔️ انتالیسویں حدیث: صدیقِ اکبرؓ حوض کوثر پر حضورؐ کے ہمراہ✔️ چالیسویں حدیث: سب سے پہلے ابوبکرؓ سے اللہ کا مصافحہ و معانقہ پھر عمر فاروقؓ✔️ حضرت عمر فاروقؓ کی آسمانوں پر زیادہ شہرت✔️ اکتالیسویں حدیث: صدیقؓ کو فاروقؓ پر افضلیت حاصل؛ روایات کا مطالعہ✔️ حضرات شیخینؓ کی مطلقاً افضلیت پر مشتمل احادیث کا مطالعہ✔️ بیالیسویں حدیث: حضرات شیخینؓ‘ حضورؐ کے محبوب✔️ تینتالیسویں حدیث: حضرت ابوبکرؓ کی زبانی حضرت عمرؓ کی افضلیت✔️ چوالیسویں حدیث: حضورؐ کا حالتِ مرض میں حضرت ابوبکرؓ کو امام مقرر کرنا✔️ پینتالیسویں حدیث: آپؐ کا جماعتِ صحابہؓ کے سامنے مناقبِ خلفائے اربعہ ؓ بیان کرنا✔️ چھیالیسویں حدیث: انحضرتؐ کا شیخینؓ کو دو مقرب فرشتوں اور دو اولو العزم پیغمبروں سے تشبیہ دینا✔️ شیخینؓ کی رائے کے اختلاف کے تناظر میں حضور ؐ کا جبرائیلؑ و میکائیلؑ کی اختلافی رائے پر اسرافیلؑ کے فیصلے کا ذکر کرنا✔️ نرمی و سختی کا مشورہ دینے والے انبیاءؑ✔️ سینتالیسویں حدیث: حضورؐ کے زمانے میں صحابہ کرامؓ کا افضلیتِ صحابہؓ پر گفتگو کرنا✔️ اڑتالیسویں حدیث: بہت سارے واقعات میں آپؐ کا شیخینؓ سے مشورہ کرنا✔️ انچاسویں حدیث: حضرت ابوبکرؓ کا صدیق کے لقب سے مشرف ہونا✔️ پچاسویں حدیث: حضورؐ کا صدیقؓ کو امیرِ حج مقرر کرنا نیز امارتِ حج کا مقام امامتِ نماز سے فائق ہونا✔️ اکیاونویں حدیث: انحضرتؓ کا فاروق اعظمؓ کو لوگوں سے بیعت لینے کے لیے مقرر کرنا✔️ مسلک دوم مکمل ہوا، اگلے درس میں مسلک سوم؛ افضلیتِ شیخینؓ پر امت کے اجماع سے متعلق گفتگو ہو گی بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا | 1h 17m 55s | ||||||
Showing 25 of 121
Pitch Fit is a Pro feature
See how bookable this show is for guests, which brands already advertise, the per-episode ad value, and the best-fit guest and sponsor profile. The numbers are blurred on the free plan.
How readily this show books outside guests like you.
How proven this show is for host-read sponsorships.
For Guests
ProFor Advertisers
ProUpgrade to Pro to unlock guest cadence, sponsor categories, fit scores, and per-episode ad value for this show.

























