
This episode discusses the superiority of the two Sheikhs in relation to the scientific aspects of the Prophethood.
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 112: فصل ہشتم کا تتمہ؛افضلیتِ شیخینؓ کے عقلی مقدمات (5) بعثتِ نبویؐ کے علمی امور میں مشابہت کے لحاظ سے حضراتِ شیخین کی اَفضلیّت کا جائزہ خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۲۶؍ رمضان المبارک 1447ھ / 16؍ مارچ 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ سابقہ درس کا خلاصہ؛ حضرات شیخینؓ کے فضل کلی کی بحث ✔️ عقلی سوال کا جواب ✔️ قیامِ عدل میں بطور جارحہ الہی‘ نبی اور غیر نبی کا فرق ✔️ حضرات شیخینؓ کی افضیلت، باعتبار ارادۂ بعثت نبوی کے تشبہ اور اس کی دو صورتیں ✔️ جزء علمی میں تشبہ کے اعتبار سے افضلیت شیخینؓ ✔️ علم کی دو اقسام اور حضرت فاروق اعظمؓ و حضرت مرتضیؓ کی مناسبت ✔️ حضرت عمرؓ اور حضرت علیؓ کی علمی صلاحیت و استعداد کا فرق ✔️ حضرت علیؓ کی جزوی علمی و فقہی صلاحیتوں کی مثالوں سے وضاحت ✔️ دین کے اجماعی مسائل اور نظام بنانے میں حضرت عمرؓ کی غیر معمولی صلاحیت ✔️ قضا اور دین میں فرق نیز حضرت علیؓ کے قضایا و علمی روایات اور واقعات میں شاگردوں کی مختلف تعبیرات ✔️ حضرت عمرؓ کے دورِ خلافت میں امور میں مشاورت کا عمل غالب رہا ✔️ متعارض قیاسات کو پرکھنے اور ان کا باہم موازنہ کرنے میں حضرت مرتضیؓ کی خصوصیت ✔️ دوسری تحقیق: شیخینؓ اور علی المرتضیٰؓ کے…
Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the Khutabat e Khilafat podcast page.