خُطباتِ خلافت| خُطبہ 106 | خلافتِ خاصہ اور افضلیتِ شیخینؓ کا باہمی تلازم: دلائل،  تقریرات اور آثارِ صحابہؓ کی روشنی میں (2)

خُطباتِ خلافت| خُطبہ 106 | خلافتِ خاصہ اور افضلیتِ شیخینؓ کا باہمی تلازم: دلائل، تقریرات اور آثارِ صحابہؓ کی روشنی میں (2)

From Khutabat e Khilafat by Rahimia Institute of Quranic Sciences

March 9, 2026 · 1h 17m · Episode 106

About this episode

This episode discusses the mutual relationship between the special caliphate and the superiority of the two caliphs, Abu Bakr and Umar, supported by various arguments and historical evidence.

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 106: فصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (15) خلافتِ خاصہ اور افضلیتِ شیخینؓ کا باہمی تلازم: دلائل، تقریرات اور آثارِ صحابہؓ کی روشنی میں (2) خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۱۸؍ رمضان المبارک 1447ھ / 08؍ مارچ 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ چوتھی تقریر کی تفصیل: فقہاء اور آئمہ اصحاب(جیسے عمر فاروقؓ، علی المرتضیؓ، ابن مسعودؓ) کا استخلاف سے افضلیت کو مستنبط کرنا؛ متعلقہ آثار کا جائزہ ✔️ خلافت خاصہ اور افضلیت لازم و ملزوم ✔️ خلفائے ثلاثہؓ کے انتخاب کامعیار ✔️ پانچویں تقریر کی تفصیل: ’’اَلَّذِیْنَ اِنْ مَّكَّنّٰهُمْ فِی الْاَرْضِ‘‘ کے مصداق: مہاجرین اولین، نیز ’’كُنْتُمْ خَيْرَ اُمَّةٍ‘‘کے خطاب کے تعیُّن میں دو تاویلیں: فضلائے امت یا مھاجرین اولین ✔️ چھٹی تقریر کی تفصیل : انقیاد خلیفہ کے لزوم سے اُس کی افضلیت کا ثبوت؛ آیت "سَتُدْعَوْنَ اِلٰى قَوْمٍ اُولِیْ بَاْسٍ شَدِیْدٍ" سے شاہ صاحب کا استنباط ✔️ ساتویں تقریر کی تفصیل: آیت ’’یُّحِبُّهُمْ وَ یُحِبُّوْنَهٗ‘‘ کا مصداق افضل فرد ؛ فتنۂ ارتداد کی پیشین گوئی کے تناظر میں آیت کی تفسیر ✔️ مقدمۂ ثانی : آیت: ’’وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا…

People in this episode

Host: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

Topics covered

  • خلافت
  • افضلیت شیخین
  • اسلامی تاریخ
  • فقہاء
  • آثار صحابہ

Keywords

  • خلافت خاصہ
  • افضلیت
  • حضرت ابوبکر
  • حضرت عمر
  • آیات

Mentioned in this episode

Organizations: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ

More episodes of Khutabat e Khilafat

Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the Khutabat e Khilafat podcast page.