
Insights from recent episode analysis
Audience Interest
Podcast Focus
Publishing Consistency
Platform Reach
Insights are generated by CastFox AI using publicly available data, episode content, and proprietary models.
Most discussed topics
Brands & references
Total monthly reach
Estimated from 1 chart position in 1 market.
By chart position
- 🇸🇪SE · Islam#8310K to 30K
- Per-Episode Audience
Est. listeners per new episode within ~30 days
3K to 9K🎙 Daily cadence·518 episodes·Last published yesterday - Monthly Reach
Unique listeners across all episodes (30 days)
10K to 30K🇸🇪100% - Active Followers
Loyal subscribers who consistently listen
4K to 12K
Market Insights
Platform Distribution
Reach across major podcast platforms, updated hourly
Total Followers
—
Total Plays
—
Total Reviews
—
* Data sourced directly from platform APIs and aggregated hourly across all major podcast directories.
On the show
From 23 epsHosts
Recent guests
Recent episodes
معاشی خودمختاری، خود انحصاری اور قومی خودداری کی دینی بنیادوں پر ملکی نظام کا قیام: وقت کی ناگزیر ضرورت | 19-06-2026
Jun 24, 2026
1h 06m 24s
قرضہ کی تباہ کن معیشت کے بالمقابل تعاون باہمی اور منصوبہ بندی کے دینی اصولوں پر سماجی تعمیرِ نو کی ضرورت واہمیت | 12-06-2026
Jun 17, 2026
1h 04m 42s
بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر و عمل کے تناظر میں | 05-06-2026
Jun 7, 2026
1h 05m 36s
ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے کا جائزہ | 29-05-2026
Jun 5, 2026
45m 56s
عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت | 22-05-2026
May 30, 2026
56m 11s
Social Links & Contact
Official channels & resources
Official Website
Login
RSS Feed
Login
| Date | Episode | Topics | Guests | Brands | Places | Keywords | Sponsor | Length | |
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 6/24/26 | ![]() معاشی خودمختاری، خود انحصاری اور قومی خودداری کی دینی بنیادوں پر ملکی نظام کا قیام: وقت کی ناگزیر ضرورت | 19-06-2026 | معاشی خودمختاری، خود انحصاری اور قومی خودداری کی دینی بنیادوں پر ملکی نظام کا قیام: وقت کی ناگزیر ضرورتخطبہ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہبتاریخ: 3، محرم الحرام 1448ھ /19، جون 2026ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپسخطبے کی راہ نما قرآنی آیتوَ الَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِرَبِّهِمْ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ-وَ اَمْرُهُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ-وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَ (38) وَ الَّذِیْنَ اِذَااَصَابَهُمُ الْبَغْیُ هُمْ یَنْتَصِرُوْنَ(39) وَ جَزٰٓؤُا سَیِّئَةٍ سَیِّئَةٌ مِّثْلُهَا-فَمَنْ عَفَا وَ اَصْلَحَ فَاَجْرُهٗ عَلَى اللّٰهِ-اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیْنَ(40) وَ لَمَنِ انْتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهٖ فَاُولٰٓىٕكَ مَا عَلَیْهِمْ مِّنْ سَبِیْلٍ(41) اِنَّمَا السَّبِیْلُ عَلَى الَّذِیْنَ یَظْلِمُوْنَ النَّاسَ وَ یَبْغُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ-اُولٰٓىٕكَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ(42) وَ لَمَنْ صَبَرَ وَ غَفَرَ اِنَّ ذٰلِكَ لَمِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِ۠ (43)سورۃ الشوریٰ42: (38-43)ترجمہ: اور وہ جو اپنے رب کا حکم مانتے ہیں اور نماز ادا کرتے ہیں اور ان کا کام باہمی مشورہ سے ہوتا ہے اور ہمارے دیے ہوئے میں سے کچھ دیا بھی کرتے ہیں، اور وہ لوگ جب ان پر ظلم ہوتا ہے تو بدلہ لیتے ہیں۔ اور برائی کا بدلہ ویسی ہی برائی ہے۔ پس جس نے معاف کر دیا اور صلح کر لی تو اس کا اجر اللہ کے ذمّہ ہے۔ بے شک وہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔ اور جو کوئی ظلم اٹھانے کے بعد بدلہ لے تو ان پر کوئی الزام نہیں۔ الزام تو ان پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور ملک میں ناحق سرکشی کرتے ہیں۔ یہی ہیں جن کے لئے دردناک عذاب ہے۔ اور البتہ جس نے صبر کیا اور معاف کر دیا، بے شک یہ بڑی ہمّت کا کام ہے۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇0:00 آغاز03:46 دینِ اسلام بطور جامع نظامِ ہدایت07:57 منشائے خداوندی اور انسانی معاشرے سے گروہیت کا خاتمہ10:02 معاشی وسائل پر تسلّط کا ردّ اور ان کی مساوی دستیابی کا الٰہی نظام13:33 ’انسانیت‘ کا حقیقی مفہوم: انسانی صلاحیتوں کی درست نشاندہی اور ان کا اجتماعی مقاصد کے لیے استعمال میں لانا16:09 قیامِ اجتماعیت کے لیےنبوی جامع نظامِ تربیت کا کردار اور بطورِ نمونہ عقدِ مواخات کی مثال17:38 قیامِ اجتماعیت میں تعاونِ باہمی کی اہمیت اور توکّل علی اللہ کے ساتھ اس کا ربط22:39 رسول اکرمﷺ کا اعلیٰ نظامِ تربیت اور اس کا عمدہ ترین نمونہ جماعتِ صحابہؓ26:12 دینی اجتماع کے بنیادی تقاضے: خداوند تعالیٰ کی مکمل اطاعت کا اعلان اور نظامِ صلٰوۃ کا قیام27:24 دینی اجتماع کے بنیادی تقاضے: انسانی معاشرے میں رزق کی تقسیم کا مساوی نظام30:19 دینی احکام (عبادات و معاملات) کے ذریعے اجتماعی شعور کے پروان اور قیامِ اجتماعیت کے اہتمام کا فروغ31:01 غیر طبقاتی بنیاد پر اجتماعِ انسانیت کے قیام کی دینی ضرورت و اہمیت34:55 اسوہ نبویﷺ میں عقدِ مواخات کے ذریعے انسانی آبادی اور تقسیمِ وسائل میں توازن کااہتمام37:33 قومی خودمختاری کا حصول اور قومی وسائل پر انحصاری کا لازم و ملزوم ربط39:12 دینی اجتماع کے بنیادی تقاضے: مشاورت کے ذریعے رائے سازی کا نظام41:46 اسلامی دنیا کے زوال کی بنیادی وجوہات: معاشی وسائل پر اغیار کا قبضہ اور آزاد رائے سازی کا فقدان46:16 رسول اللہﷺ کے قائم کردہ معاشرے کے اہم ستون: معاشی خودمختاری اور آزاد رائے سازی کا اہتمام49:41 دینی اجتماع کے بنیادی تقاضے: قومی خودداری کی بنیاد پر دشمن سے مقابلہ کی حکمت عملی53:09 قرض کے معاملہ میں حد درجہ احتیاط کا اسوہ رسولﷺ اور مروّجہ نظام کی قرضائی معیشت پالیسی56:13 قرآنی اصولوں کی روشنی میں موجودہ معاشرے کا تجزیہ01:01:49 قرآنی اصولوں پر قائم معاشرے کی خصوصیات اور حضرت عبدالرحمان بن عوفؓ کی مثال✔ ایرانی قوم کی قرضائی معیشت کی بجائے معاشی وسائل کی تقسیم اور قومی خودمختاری پر انحصار کے ذریعے ترقی کی زندہ مثالبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا | 1h 06m 24s | ||||||
| 6/17/26 | ![]() قرضہ کی تباہ کن معیشت کے بالمقابل تعاون باہمی اور منصوبہ بندی کے دینی اصولوں پر سماجی تعمیرِ نو کی ضرورت واہمیت | 12-06-2026 | قرضہ کی تباہ کن معیشت کے بالمقابل تعاون باہمی اور منصوبہ بندی کے دینی اصولوں پر سماجی تعمیرِ نو کی ضرورت واہمیتخطبہ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہبتاریخ: 26؍ ذی الحجہ 1447ھ / 12؍ جون 2026ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپسخطبے کی راہنما قرآنی آیتوَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ رِّبًا لِّیَرْبُوَاۡ فِیْۤ اَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا یَرْبُوْا عِنْدَ اللّٰهِۚ-وَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ زَكٰوةٍ تُرِیْدُوْنَ وَجْهَ اللّٰهِ فَاُولٰٓىٕكَ هُمُ الْمُضْعِفُوْنَ (39) اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ ثُمَّ یُحْیِیْكُمْؕ-هَلْ مِنْ شُرَكَآىٕكُمْ مَّنْ یَّفْعَلُ مِنْ ذٰلِكُمْ مِّنْ شَیْءٍؕ-سُبْحٰنَهٗ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ۠ (40) ظَهَرَ الْفَسَادُ فِی الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ اَیْدِی النَّاسِ لِیُذِیْقَهُمْ بَعْضَ الَّذِیْ عَمِلُوْا لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ(41)سورۃ (الروم 30: 39-41)ترجمہ: ”اور جو سود پر تم دیتے ہو تاکہ لوگوں کے مال میں بڑھتا رہے، سو اللہ کے ہاں وہ نہیں بڑھتا۔ اور جو زکوٰۃ دیتے ہو جس سے اللہ کی رضا چاہتے ہو، سو یہ وہی لوگ ہیں جن کے دُونے ہوئے۔ اللہ وہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا، پھر تمہیں روزی دی، پھر تمہیں مارے گا، پھر تمہیں زندہ کرے گا۔ کیا تمہارے معبودوں میں سے کبھی کوئی ایسا ہے جو ان کاموں میں سے کچھ بھی کر سکے؟ وہ پاک ہے اور ان کے شریکوں سے بلند ہے۔ خشکی اور تری میں لوگوں کے اعمال کے سبب سے فساد پھیل گیا ہے تاکہ اللہ انہیں ان کے بعض اعمال کا مزہ چکھائے تاکہ وہ باز آجائیں“۔۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇0:00 آغاز05:18 انسانی معاشرے کی بنیاد: تعاونِ باہمی08:35 سرکش اور طاغوت کی علامتیں10:14 صالح اور فاسد تمدن کی پہچان39:54 غیر متوازن اور طبقاتی معیشت کی اصل خرابی12:59 قرضائی معیشت کی بنیاد اور اس کی تباہ کاریاں15:59 قرضوں میں ڈوبی ہوئی پاکستانی معیشت کی زبوں حالی19:46 قرضائی معیشت کے انسانیت پر فرسودہ اثرات24:22 رسول اللہ ﷺ کی دعاؤں میں قرض سے بچاؤ کا تذکرہ اور صحابہ کو اس کی تعلیم دینا27:06 احادیث نبویہﷺ کی روشنی میں مقروض کی اخلاقی کیفیت کا ذکر29:50 معاشی تنگدستی کا اجتماعی اخلاقیات پر اثر32:00 عالمی مالیاتی اداروں کا ملکی معاشی نظام پر قبضے کا منظم طریقہ کار35:53 ملک پر مُسلّط قرضائی معیشت کے وسیع تر منفی اثرات38:22 قرضائی معیشت سے نکلنے کا بنیادی اصول39:54 حضرت عمرِ فاروقؒ کے دور میں عراقی زمینوں کی تقسیم کا دانش مندانہ فیصلہ44:02 معاشی نظام میں منصوبہ بندی کی اہمیت اور حضرت عمرفاروق رضی اللّٰه عنہ کا اُسوہ49:04 وسائلِ دولت کی عادلانہ تقسیم کا قرآنی اصول اور اجماعِ امت54:48 ملکی وسائلِ دولت کی بجائے قرضائی معیشت پر قائم معاشی نظام کی فرسودگی58:22 مُقتدرہ کے لیے ایرانی قومی سیاسی نظام سے آزادی اور قومی حمیّت کا سبق سیکھنے کی ضرورت و اہمیت01:01:30 موجودہ دور کی ذمہ داریوں کا تعیّن اور مستقبل کے حوالے سے مایوسی کی بجائے درست لائحہ عمل کی ضرورتبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا | 1h 04m 42s | ||||||
| 6/7/26 | ![]() بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر و عمل کے تناظر میں | 05-06-2026✨ | social justicecollective resistance+3 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)قرآن+1 | — | oppressioncollective resistance+5 | — | 1h 05m 36s | |
| 6/5/26 | ![]() ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے کا جائزہ | 29-05-2026✨ | اسلامصلیبی جنگیں+4 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)ملت ابراہیمی+3 | لاہور، ملتان کیمپس | ابراہیمینظامِ محمدی+5 | — | 45m 56s | |
| 5/30/26 | ![]() عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت | 22-05-2026✨ | تعظیمِ شعائرتکبیرِ ربّ+4 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہسورۃ البقرۃ | — | عشرۂ ذی الحجہتکبیر+4 | — | 56m 11s | |
| 5/29/26 | ![]() حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیر طبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں | 15-05-2026✨ | حجاسلام+4 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہسورۃ الحج | لاہورملتان | حجمحمدی نظام+4 | — | 1h 00m 46s | |
| 5/29/26 | ![]() خطبۂ عید الاضحٰی 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری✨ | Eid al-AdhaIslamic teachings+3 | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہرحیمیہ میڈیا+5 | — | Eid al-Adhasermon+5 | — | 32m 11s | |
| 5/16/26 | ![]() تمدّن، امن اور بِلا تفریق معیشت کا ارتفاقی نظام: ملّتِ ابراہیمی کی روشنی میں سماجی تشکیل سے اجنبی مذہبی تصور کا جائزہ | 08-05-2026✨ | معاشرتی تشکیلاسلامی تعلیمات+4 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہسورۃ البقرۃ | — | تمدّنامن+5 | — | 1h 00m 59s | |
| 5/4/26 | ![]() یومِ مزدور: انبیاءؑ کی عادلانہ جدوجھد اور دین فطرت کی روشنی میں محنت کُش سرمایہ داری نظام کا جائزہ | 01-05-2026✨ | محنت کش سرمایہ داری نظامانبیاء کی عادلانہ جدوجہد+4 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)آیتِ قرآنی+3 | — | یومِ مزدورانبیاء+5 | — | 2h 00m 21s | |
| 5/1/26 | ![]() ابراہیمیؑ اصول عشرہ میں عدل کی اساسیت: تاریخ انبیاء کے تناظر میں معاصر سامراجی کرداروں کا جائزہ | 24-04-2026✨ | عدل و انصافتاریخ انبیاء+4 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)ثَلَاثٌ مَنْ جَمَعَهُنَّ، فَقَدْ جَمَعَ الْإِيمَانَ الْإِنْصَافُ مِنْ نَفْسِكَ، وَبَذْلُ السَّلَامِ لِلْعَالَمِ وَالْإِنْفَاقُ مِنَ الْإِقْتَارِ+1 | — | ابراہیمی اصولعدل+5 | — | 1h 52m 15s | |
| 4/21/26 | ![]() توحید کی اساس پر استحصالی سماج کو چیلنج کرنے کا اسوہ ابراہیمیؑ اور صہیونی اِکارڈ کے خلاف مزاحمتی جدوجہد | 17-04-2026✨ | توحیداستحصالی سماج+3 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)توحید کی اساس پر استحصالی سماج کو چیلنج کرنے کا اسوہ ابراہیمیؑ اور صہیونی اِکارڈ کے خلاف مزاحمتی جدوجہد+1 | لاہور، ملتان کیمپس | توحیدابراہیمی+3 | — | 57m 35s | |
| 4/18/26 | ![]() معاہدات کے نبوی اقدامات کی روشنی میں معاہدہ شکن عالمی نظام کے خلاف شعوری اجتماعی حکمت عملی کی ضرورت و اہمیت | 10-04-2026✨ | معاہداتنبوی اقدامات+5 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہالانفال | — | معاہداتنبوی اقدامات+5 | — | 1h 01m 02s | |
| 4/9/26 | ![]() کلمۂ توحید کے پیغام آزادی کی روشنی میں عالمی استعمار کے غلام ساز نظام کا جائزہ | 03-04-2026✨ | توحیدآزادی+5 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہکلمۂ توحید+1 | لاہورملتان | توحیدآزادی+8 | — | 50m 20s | |
| 4/1/26 | ![]() تقریبِ تکمیل قرآنِ حکیم در ریجنل مراکز اِدارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ | مفتی شاہ عبد الخالق آزاد✨ | قرآنتقریب+3 | مفتی شاہ عبد الخالق آزاد | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ | لاہور | قرآنرحیمیہ+3 | — | 53m 55s | |
| 4/1/26 | ![]() تقریبِ تکمیل قرآنِ حکیم در ریجنل مراکز اِدارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ | مفتی شاہ عبد الخالق آزاد✨ | قرآنتقریب+3 | مفتی شاہ عبد الخالق آزاد | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ | لاہور | قرآنرحیمیہ+3 | — | 53m 55s | |
| 4/1/26 | ![]() خطبہ عید الفطر 2026ء / ۱۴۴۷ھ | حضرت مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری✨ | عید الفطراسلام+4 | حضرت مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری | ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ | لاہور | خطبہعید الفطر+6 | — | 33m 57s | |
| 3/31/26 | ![]() نقضِ عہد، قطعِ رحمی اور فساد فی الارض پر مبنی دجل و رافضیت کے عالمی نظام کے خلاف مزاحمت کی عصری جدوجہد | 27-03-2026✨ | نقضِ عہدقطعِ رحمی+4 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)الَّذِيۡنَ يَنۡقُضُوۡنَ عَهۡدَ اللّٰهِ+4 | — | نقضِ عہدقطعِ رحمی+6 | — | 1h 08m 28s | |
| 3/31/26 | ![]() ظلم کے خلاف مزاحمت اور حقِ دفاع: قرآنی حکم اور انبیاءؑ و حکماء کا مسلمہ اصول ، اس کی روشنی میں انسانیت دشمن سامراجی یلغار کا جائزہ | 20-03-2026✨ | ظلم کے خلاف مزاحمتحقِ دفاع+3 | — | ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہقرآن+1 | لاہور | ظلممزاحمت+5 | — | 56m 28s | |
Showing 18 of 537
Pitch Fit is a Pro feature
See how bookable this show is for guests, which brands already advertise, the per-episode ad value, and the best-fit guest and sponsor profile. The numbers are blurred on the free plan.
How readily this show books outside guests like you.
How proven this show is for host-read sponsorships.
For Guests
ProFor Advertisers
ProUpgrade to Pro to unlock guest cadence, sponsor categories, fit scores, and per-episode ad value for this show.
Chart Positions
1 placement across 1 market.
Chart Positions
1 placement across 1 market.

















