خُطباتِ خلافت | خُطبہ 116 | خلفاء راشدین میں نبوی صفات کی علمی مشابہتوں اور عملی مظاہر کا جائزہ

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 116 | خلفاء راشدین میں نبوی صفات کی علمی مشابہتوں اور عملی مظاہر کا جائزہ

June 24, 2026 · 2h 43m · Episode 116

About this episode

This episode discusses the similarities between the attributes of the Rightly Guided Caliphs and the Prophet Muhammad, along with their practical manifestations.

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 116: مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (2) خلفاء راشدین میں نبوی صفات کی علمی مشابہتوں اور عملی مظاہر کا جائزہ خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 5؍ محرم الحرام 1448ھ / 21؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ خلاصہ نکتہ اولٰی ✔️ نکتۂ دوم: تشبہ غیر نبی با نبی ؛ خلفائے راشدین کے امتیازی اوصاف کے ضمن میں مذکورہ بحث کا مطالعہ ✔️ ارادۂ الہیہ کا خلفاء کے حق میں اِتمام کار نبی کیلئے متعین ہونا ✔️ مذکورہ موقف پر آیت: "وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡكُمۡ وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَـيَسۡتَخۡلِفَـنَّهُمۡ فِى الۡاَرۡضِ..."، كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْأَهُ فَآزَرَهُ اور حضرت یوشع بن نونؑ کے خلیفہ بننے سے استدلال ✔️ نفس ناطقہ کی قوت علمیہ کی زیادت میں نبی سے مشابہت: الہام و صدیقیّت و مُحدَّثیّت پر منتج ہونا اور اس کی دو صورتیں ✔️ پہلی صورت: کلام پیغمبر سنتے ہی اس کی اصل حقیقت پر متنبہ ہو جانا ✔️ دوسری صورت: فراست صادقہ کا عطا ہونا اور حظیرۃ القدس سے اس کی عقل کو تائید حاصل ہونا ✔️ قوتِ عملیہ کی زیادت میں نبی سے مشابہت : اعلاءِ کلمۃ اللہ کی عزیمت پر منتج ہونا ✔️ عظمتِ صحابہ کی سب سے بڑی دلیل ✔️ تشبہ غیر نبی با نبی پر اعتراض کا جائزہ…

More episodes of Khutabat e Khilafat

Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the Khutabat e Khilafat podcast page.