
This episode discusses the virtues and contributions of حضرت صدیق اکبرؓ in the context of Islamic history and the mission of Prophethood.
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 119: مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (5) مناقبِ صدیق اکبرؓ (ii): حفاظتِ نبوی، ادب نبوی کی بیحد رعایت، ہجرت، غزوات اور اعزازاتِ الٰہی خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 8؍ محرم الحرام 1448ھ / 24؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے مناقب و مآثر کا تذکرہ جاری ✔️ 11) کفار کے آپ ﷺکو تکلیف دینے کے ارادے پر حضرت صدیق اکبرؓ کا توریہ و کنایہ کر کے حفاظت کی خدمت سر انجام دینا ✔️ 12) قریش کے نبی کے مکہ میں رہنے کو مشکل بنا دینے کے وقت میں ابوبکرؓ کا شریکِ حال ہونا ✔️ 13) صدیق اکبرؓ پہلے وہ شخص جنہوں نے مکہ میں (اپنے گھر میں) مسجد بنائی ✔️ 14) صدیق اکبرؓ کا اعلاءِ کلمۃ اللہ کیلئے فارس کے روم پر غلبہ والے قصے میں شرط لگانا نیز مذکورہ قصے کا پس منظر ✔️ 15) حضورؐ اور صدیق اکبر ؓکا قیامِ مکہ کی مدت میں صبح وشام ایک دوسرے کے گھر میں تشریف لےجانا ✔️ 16) حضرت خدیجہؓ کی وفات کے بعد صدیق اکبرؓ کی حضرت عائشہؓ کے آپؐ کے نکاح میں لانے کی گفتگو میں حد ِادب کی رعایت اور تعاون ✔️ 17) حضرت ابوبکر صدیقؓ‘ واقعۂ معراج کے اول مصدِّق ✔️ 18) موسمِ حج میں قبائل عرب کو دعوت دینے میں نبی کا رفیق ہونا ✔️ 19) ہجرتِ مدینہ کے…
Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the Khutabat e Khilafat podcast page.