
This episode discusses the intellectual and practical similarities of صدیقِ اکبرؓ with the Prophets and explores various aspects of his character and spirituality.
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 121: مآثر خلفاء راشدین اور تکمیل مشن نبوت (7) صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت و احسان خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 11؍ محرم الحرام 1448ھ / 27؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ صدیق اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ کی انبیاءؑ کی قوتِ عقلیہ سے مُشابہت کی حقیقت ✔️ قوتِ عقلیہ کا ملاء اعلی سے تعلق کے چند ھیاکل ✔️ ۱) راہِ سعادت پر چلنے کے لیے صدیقِ اکبرؓ کو سچے خوابات کا آنا ✔️ ۲) خوابوں کی سچی تعبیر بیان کرنے کی صلاحیت و استعداد ✔️ ۳) نبی اکرمؐ کی فراست سے حضرت ابوبکرؓ کی فراست کی مشابہت ✔️ ۴) صدیقؓ کا فرامینِ رسول اللہؐ کے رمز و اشارات سے غرض و مقصد کو سمجھ لینا ✔️ ۵) پوشیدہ حوادثات و واقعات کا مُکاشَفہ ✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی قوتِ عملیہ کی مشابہت کے چند شواھد ✔️ طریقتِ و احسانِ حضرت ابوبکر صدیقؓ کے چند مقامات و حالات ✔️ حضرت ابوبکرؓ کا مقامِ توحید ✔️ صدیقِ اکبرؓ کی صفا قلب (دل کی صفائی و ستھرائی) کی دو صفتیں ✔️ محبتِ خاصہ کے لوازمات ✔️ حضرت ابوبکرؓ کا مقامِ توکل و ورع کے چند واقعات ✔️ صدیق اکبرؓ کی دعا نیز لایعنی گفتگو سے زبان کی حفاظت کی کیفیت ✔️ صدیق اکبرؓ کی تواضع و انکساری کی حالت ✔️ مخلوقِ…
Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the Khutabat e Khilafat podcast page.