خُطباتِ خلافت | خُطبہ 118 | مناقبِ صدیقِ اکبرؓ: اسلام کی سربلندی کے لیے اولیت،  فدائیت، بصیرت، جرأت اور قیادت کا جامع کردار

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 118 | مناقبِ صدیقِ اکبرؓ: اسلام کی سربلندی کے لیے اولیت، فدائیت، بصیرت، جرأت اور قیادت کا جامع کردار

June 24, 2026 · 1h 27m · Episode 118

About this episode

This episode discusses the virtues and contributions of حضرت صدیق اکبرؓ in the context of Islamic leadership and the early days of Islam.

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 118: مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (4) *مناقبِ صدیقِ اکبرؓ: اسلام کی سربلندی کے لیے اولیت، فدائیت، بصیرت، جرأت اور قیادت کا جامع کردار* *خطاب* : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ* : 7؍ محرم الحرام 1448ھ / 23؍ جون 2026ء *بمقام* : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇* ✔ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے مناقب ✔️ حضرت ابو بکر رضی اللّٰه عنہ کے مآثر ✔️ 1) بے داغ نسب کے حامل: ماہرین انساب کے نزدیک "عتیق" سے موسوم ہونے کی ایک وجہ ✔️ اَشرافِ قریش میں سے اور ذی وجاہت ہونا، نیز امام دہلوی رحمہ اللہ کے نزدیک وجاہت کا مطلب ✔️ صدیقِ اکبر رضی اللّٰه عنہ: باہمی منازعات کے حل میں مرجعِ خلائق ✔️ 2) قبل از اسلام حضرت صدیق اکبر کا قوت عاقلہ و عاملہ میں نمایاں فرد ہونا ✔️ نبی اکرم ﷺ کی حضرت ابوبکر صدیق کے حق میں ماہر نسب ہونے کی شہادت ✔️ حضرت ابوبکر کا شاعری میں ید طولی رکھنے اور فصاحت جیسے اوصاف میں بلند مرتبہ ہونا ✔️ 3) قبل از اسلام آنحضرت ﷺ پر فدائیت ✔️ قبل از اسلام حضرت ابوبکر کے حضرت بلال سے تعلق پر اشکال اور اس کا جواب ✔️ 4) حضرت صدیق اکبر آزاد اور جوان افراد میں اولین مسلمان اور اس باب سے متعلقہ روایات میں توافق ✔️ "سب سے پہلے اسلام لانے" سے مراد؛ باقی افراد…

More episodes of Khutabat e Khilafat

Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the Khutabat e Khilafat podcast page.