
This episode discusses the virtues and contributions of Abu Bakr Siddiq in various aspects of Islamic leadership and service during the time of the Prophet Muhammad.
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 120: مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (6) *مناقبِ صدیق اکبرؓ (iii): امورِ خیر میں سبقت، امارتِ حج وغزوات اور دائمی صحبت و خدمت کے نبوی شواھد* *خطاب* : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ* : 9؍ محرم الحرام 1448ھ / 25؍ جون 2026ء *بمقام* : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇* ✔️ 31) حضرت ابوبکر صدیقؓ کا ہر خیر کے پہلو میں ہمیشہ سبقت لے جانا ✔️ 32) خطبہ جمعہ میں غذائی ضروریات کے قافلے کے بجائے خطبہ کی طرف متوجہ رہنا ✔️ 33) غزوہ فتح مکہ کے موقع پر چند خصوصیات اور نمایاں فضائل کا حصول ✔️ 34) غزوہ حنین میں صدیق اکبرؓ کی رائے کے مطابق نبی اکرمؐ کا فیصلہ ✔️ 35) غزوہ طائف میں حضرت ابوبکرؓ کو میسر آنے والی شاندار فضلیتیں ✔️ 36) غزوہ تبوک کے موقع پر چند امتیازی خصوصیات ✔️ 37) سب سے پہلے امیرِ حج کی فضلیت کی فضیلت کا حصول ✔️ حضرت ابوبکرؓ کو معزول کرکے حضرت علیؓ کو امیرِ حج مقرر کرنا؛ ایک بڑے مغالطے اور غلط فہمی کا تحقیقی جائزہ ✔️ حضرت علیؓ کا اسی حج کے موقع پر حضورؐ کا نمائندہ بن کر چند اعلانات کرنا اور حضرت ابوبکرؓ کی نیابت میں فریضہ حج ادا کرنا ✔️ اس شبہے کو دور کرنے کا ایک اہم ترین طریقہ ✔️ 38) خطبہ حجة الوداع میں حضورؐ کے ہمراہ اور ازواجِ مطہرات کے ساز و…
Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the Khutabat e Khilafat podcast page.