
This episode discusses the role of the Rightly Guided Caliphs as intermediaries between the Prophet Muhammad ﷺ and the Muslim community, highlighting their contributions and significance.
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 117: مآثر خلفاء راشدین اور تکمیل مشن نبوت (3) خلفاء راشدینؓ بطور واسطہ مابین نبی اکرم ﷺ و امت مسلمہ ؛ نوعیت و مظاہر خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 6؍ محرم الحرام 1448ھ / 22؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔ پہلے دو نکتوں کا ما حصل ✔️ تیسرا نکتہ : خلفائے راشدینؓ کا نبی اکرم ﷺ اور امت کے درمیان واسطہ ہونے کی نوعیت ✔️ تمہید کلام : حضور نبی ﷺ اور ہمارے درمیان واسطوں کا ہونا بدیھی امر ✔️ ملت کا معاملہ دیوار کی مانند نیز پہلا قرن بعد میں آنے والے قرن کے لیے ممد و معاون ✔️ تمام علمی و تربیتی مکاتب اپنا سلسلہ رکھتے ہیں جو ان کے اماموں تک پہنچتا ہے ✔️ ہر نئی تحقیق وعلم، سلف سے ثابت شدہ مسلّمہ علم پر متفرع نیز علم میں وسائط کی نوعیت ✔️ آپ ﷺ کے وصال تک قرآن حکیم کا یکجا مصحف میں نہ ہونا اور اس کی حسی مثالوں سے وضاحت ✔️ حضرات خلفائے راشدین رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جمع قرآن اور اس کے نشر و رائج کرنے کے باب میں کاوشیں ✔️ قران کریم کی بہترین خدمت: ایک مفید سوال جو نزول وحی کا سبب بنے ✔️ قرآن عظیم کے بعد اصل دین اور سرمایۂ یقین : علم حدیث ✔️ کبرائے امت / بزرگان امت کا آنحضرت ﷺ اور امت کے درمیان علم حدیث میں واسطہ بننے کی چند صورتیں ✔️…
Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the Khutabat e Khilafat podcast page.