
یومِ مزدور: انبیاءؑ کی عادلانہ جدوجھد اور دین فطرت کی روشنی میں محنت کُش سرمایہ داری نظام کا جائزہ | 01-05-2026
From خطبات by Rahimia Institute of Quranic Sciences
May 4, 2026 · 2h 0m · Episode 513
About this episode
This episode discusses the concept of labor in the context of divine justice and the nature of capitalism from an Islamic perspective.
یومِ مزدور: انبیاءؑ کی عادلانہ جدوجھد اور دین فطرت کی روشنی میں محنت کُش سرمایہ داری نظام کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 13؍ذی القعدہ 1447ھ /یکم مئی 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ: آیتِ قرآنی: قَالَتۡ اِحۡدٰٮہُمَا يٰاَبَتِ اسْتَاْجِرۡهُ ۖ اِنَّ خَيۡرَ مَنِ اسۡتَـاْجَرۡتَ الۡقَوِىُّ الۡاَمِيۡنُ ۔ (28 –قصص:26) ترجمہ : ”بولی ان دونوں میں سے ایک اے باپ اس کو نوکر رکھ لے، البتہ بہتر نوکر جس کو تو رکھنا چاہے وہ ہے جو زور آور ہو امانت دار“۔ حدیث نبویﷺ: ”آجرْتُ نَفْسِي مِنْ خَدِيجَةَ سَفْرَتَيْنِ بِقَلُوصٍ“. (السنن الكبرى – البيهقي:6/ 195 ط العلمية) ترجمہ : ”میں نے خدیجة کے لیے دو سفروں کی اجرت ایک اونٹنی لی“۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات ✔️ کل انسانیت کی ترقی اور فلاح کا ہمہ گیر اور آفاقی نظام ✔️ بنی آدم کی خدمت پر مامور فرشتوں کا ملکوتی نظام ✔️ انبیاءؑ کے اقترابی و ارتفاقی پہلو کی فہم کی ضرورت واہمیت ✔️ ابلیس کا انسانیت دشمنی کی اساس پر خدمتِ انسانیت کے اعلی پروگرام کا انکار ✔️ شیطان کے الحادی فکر و عمل کے زیرِ اثر حکمائے مُلحدِین کے ناقص مادی تصورات ✔️ اِلحادی تصورات اور مسخ شدہ مذہبیت کا مقابلہ کرنے والے انبیائے کرام و حکمائے ربّانین اور تجزیاتی شعوری تقاضے ✔️ یومِ مزدور…
People in this episode
Host: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
Topics covered
- محنت کش سرمایہ داری نظام
- انبیاء کی عادلانہ جدوجہد
- دین فطرت
- اجرت کے قانون
- انسانیت کی خدمت
- محنت کی سماجی تشکیل
Keywords
- یومِ مزدور
- انبیاء
- محنت
- سرمایہ داری
- اجرت
- دین فطرت
- انسانیت
Mentioned in this episode
Organizations: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)
Books & works: آیتِ قرآنی, حدیث نبویﷺ, السنن الكبرى – البيهقي, قصص
More episodes of خطبات
- بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر و عمل کے تناظر میں | 05-06-2026 · June 7, 2026 · 1h 6m
- ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے کا جائزہ | 29-05-2026 · June 5, 2026 · 46 min
- سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیت | 29-05-2026 · May 30, 2026 · 1h 12m
- عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت | 22-05-2026 · May 30, 2026 · 56 min
- حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیر طبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں | 15-05-2026 · May 29, 2026 · 1h 1m
- خطبۂ عید الاضحٰی 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری · May 29, 2026 · 32 min
Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the خطبات podcast page.