
سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیت | 29-05-2026
From خطبات by Rahimia Institute of Quranic Sciences
May 30, 2026 · 1h 12m · Episode 521
About this episode
The episode discusses the importance of a just divine guidance system in overcoming worldly desires and political dominance.
سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیت خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 12؍ذوالحجہ 1447ھ /29؍ مئی 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی: فَاِنْ لَّمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَكَ فَاعْلَمْ اَنَّمَا یَتَّبِعُوْنَ اَهْوَآءَهُمْ-وَ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنِ اتَّبَعَ هَوٰىهُ بِغَیْرِ هُدًى مِّنَ اللّٰهِ-اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ۠ (50)۔ (28 –القصص:50) ترجمہ: ”پھر اگر نہ کر لائیں تیرا کہا، تو جان لے کہ وہ چلتے ہیں نری اپنی خواہشوں اور اس سے گمراہ زیادہ کون جو چلے اپنی خواہش پر بدون راہ بتلائے اللہ کے، بیشک اللہ راہ نہیں دیتا بےانصاف لوگوں کو‘‘۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات ✔️ دنیوی و اخروی کامیابی میں نظم و ضبط اور مربوط نظام کا کردار ✔️ ذہنی انتشار‘ حنیفیت کی ضد نیز فکر و عمل کی یکسوئی کے لیے ابراہیمی انبیاءؑ کا منظم کردار ✔️ کائنات کا فلکیاتی و ارضیاتی نظام‘ اعلی ڈسپلن کا مظہر ✔️ خطبے کی مرکزی آیت میں خواہشات کے قیدی انسانوں کو انذار و تنبیہ ✔️ قرآنی اصطلاح ’’ھویٰ‘‘ کی وضاحت ✔️ انسانیت کی بحالی اور مَلَکیّت و بھیمیّت کا شرف کے لیے نظام کی ناگزیریت ✔️ شرفِ انسانیت سے گرے ہوئے جانوروں سے بدتر خواہش پرست انسانوں کی حالت ✔️ گمراہ ترین…
People in this episode
Host: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
Topics covered
- سفلی خواہشات
- عالمی سیاسی تسلط
- عادلانہ نظام ہدایت
- ذہنی انتشار
- انسانیت کی بحالی
Keywords
- سفلی خواہشات
- عالمی سیاسی تسلط
- عادلانہ نظام
- ذہنی انتشار
- انسانیت کی بحالی
Mentioned in this episode
Organizations: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)
Books & works: القصص
More episodes of خطبات
- بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر و عمل کے تناظر میں | 05-06-2026 · June 7, 2026 · 1h 6m
- ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے کا جائزہ | 29-05-2026 · June 5, 2026 · 46 min
- عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت | 22-05-2026 · May 30, 2026 · 56 min
- حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیر طبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں | 15-05-2026 · May 29, 2026 · 1h 1m
- خطبۂ عید الاضحٰی 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری · May 29, 2026 · 32 min
- نظامِ حج و قربانی: شعائر اللہ کے احترام ، تعلق مع اللہ اور روحانی ترقی کی اہمیت اور دورِ حاضر کے فتنوں کا جائزہ | 22-05-2026 · May 29, 2026 · 1h 13m
Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the خطبات podcast page.