عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت | 22-05-2026

عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت | 22-05-2026

From خطبات by Rahimia Institute of Quranic Sciences

May 30, 2026 · 56 min · Episode 520

About this episode

This episode discusses the significance of the first ten days of Dhul-Hijjah, the importance of the Takbir of Allah, and the essence of the act of sacrifice.

عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 5 ذی الحجہ 1447ھ/ 22 ؍مئی 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہنما قرآنی آیت اَلْحَجُّ اَشْهُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ- فَمَنْ فَرَضَ فِیْهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَ وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّ-وَ مَا تَفْعَلُوْا مِنْ خَیْرٍ یَّعْلَمْهُ اللّٰهُ- وَ تَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰى٘- وَ اتَّقُوْنِ یٰاُولِی الْاَلْبَابِ. سورۃ البقرۃ (2:197) ترجمہ: حج کے چند مہینے معلوم ہیں۔ سو جو کوئی ان میں حج کا قصد کرے تو مباشرت جائز نہیں، اور نہ گناہ کرنا، اور نہ حج میں لڑائی جھگڑا کرنا۔ اور تم جو نیکی کرتے ہو، اللہ اس کو جانتا ہے۔ اور زادِراہ لیا کرو، اور بہترین زادِ راہ پرہیزگاری ہے۔ اور اے عقل مندو! مجھ سے ڈرو۔ ۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇 0:00 آغاز ✔ عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت ✔ شعائراللہ کا مفہوم اور عظمت ✔ شعائرِ اربعہ کا تعارف: رسول اللہﷺ سے محبّت ✔ شعائرِ اربعہ کا تعارف: قرآنِ حکیم کی عظمت ✔ شعائرِ اربعہ کا تعارف: بیت اللہ کا احترام ✔ شعائرِ اربعہ کا تعارف: اِقامتِ صلوٰۃ ✔ قلوب میں عظمتِ الٰہی اجاگر ہونے کا لازمی نتیجہ: غیر اللہ کی مرعوبیت سے نجات ✔ عشرہ ذی الحج میں تکبیراتِ…

People in this episode

Host: حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن

Topics covered

  • تعظیمِ شعائر
  • تکبیرِ ربّ
  • عبادتِ قربانی
  • فضیلتِ عشرہ ذی الحجہ
  • شعائراللہ
  • ایمان کی مضبوطی

Keywords

  • عشرۂ ذی الحجہ
  • تکبیر
  • قربانی
  • شعائر
  • عبادت
  • اسلام

Mentioned in this episode

Organizations: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ

Books & works: سورۃ البقرۃ

More episodes of خطبات

Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the خطبات podcast page.