
کلمۂ توحید کے پیغام آزادی کی روشنی میں عالمی استعمار کے غلام ساز نظام کا جائزہ | 03-04-2026
From خطبات by Rahimia Institute of Quranic Sciences
April 9, 2026 · 50 min · Episode 506
About this episode
This episode discusses the message of Tawheed in the context of freedom and critiques the systems of global colonialism.
کلمۂ توحید کے پیغام آزادی کی روشنی میں عالمی استعمار کے غلام ساز نظام کا جائزہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 14؍شوال 1447ھ /03؍اپریل 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہنما قرآنی آیت فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ، وَ مَاۤ اَدْرٰكَ مَا الْعَقَبَةُ، فَكُّ رَقَبَةٍ، اَوْ اِطْعٰمٌ فِیْ یَوْمٍ ذِیْ مَسْغَبَةٍ، یَّتِیْمًا ذَا مَقْرَبَةٍ، اَوْ مِسْكِیْنًا ذَا مَتْرَبَةٍ. (البلد:11-16) ترجمہ: پس وہ (دین) کی گھاٹی میں سے نہ ہو کر نکلا۔ اور آپ کو کیا معلوم کہ وہ گھاٹی کیا ہے: گردن کا چھوڑنا، یا بھوک کے دن میں کِھلانا کسی رشتہ دار یتیم کو، یا کسی خاک نشین مسکین کو۔ ۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇 ✔ انسانی فطرت اور توحید کا باہمی تعلق ✔ انبیائے کرام کی دعوت میں طاغوت کی بالادستی کا ردّ ✔ انبیائے کرام کی دعوت؛ تو حید کی جامعیت اور خوف کا خاتمہ ✔ کلمہ کی دعوت کا مقصد؛ انسانیت کی عظمت اور آزادی کا پیغام ✔ مغرب کے انسانی حقوق کے خوش نما نعرے اور تیسری دنیا کی انسانی تجربہ گاہیں ✔ آزادی کے علمبردار امریکہ کا تصور غلامی ✔ قومی خود مختار اور آزاد فیصلہ سازی کے بغیر اصلاحات کے تصور کا دھوکہ ✔ دینِ اسلام میں انسانی آزادی اور بنیادی ضروریات کی تکمیل کی اہمیت ✔ موجودہ قومی نظام کی استحصالی ذہنیت اور اس کا شعوری ادراک ✔…
People in this episode
Host: حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر سعیدالرحمن
Topics covered
- توحید
- آزادی
- انسانی حقوق
- استعمار
- اسلام
- انبیاء
- شعوری جدوجہد
Keywords
- توحید
- آزادی
- استعمار
- انسانی حقوق
- اسلام
- انبیاء
- شعوری جدوجہد
- غلامی
- نظام
- خود مختاری
Mentioned in this episode
Organizations: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ
Books & works: کلمۂ توحید, قرآنی آیت فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ
Places: لاہور, ملتان
More episodes of خطبات
- بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر و عمل کے تناظر میں | 05-06-2026 · June 7, 2026 · 1h 6m
- ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے کا جائزہ | 29-05-2026 · June 5, 2026 · 46 min
- سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیت | 29-05-2026 · May 30, 2026 · 1h 12m
- عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت | 22-05-2026 · May 30, 2026 · 56 min
- حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیر طبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں | 15-05-2026 · May 29, 2026 · 1h 1m
- خطبۂ عید الاضحٰی 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری · May 29, 2026 · 32 min
Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the خطبات podcast page.