
دینِ قیّم کے فطری اصولوں کے بالمقابل کج روی کی استعماری حکمت عملی اور اس کے خلاف آزاد قومی مزاحمت کا جائزہ | 03-04-2026
From خطبات by Rahimia Institute of Quranic Sciences
April 8, 2026 · 1h 20m · Episode 505
About this episode
The episode discusses the contrast between the natural principles of the true religion and the colonial strategies of deviation, along with the need for national resistance.
دینِ قیّم کے فطری اصولوں کے بالمقابل کج روی کی استعماری حکمت عملی اور اس کے خلاف آزاد قومی مزاحمت کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: ۱۴؍ شوال المکرم 1447ھ / 03؍ اپریل 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) پشاور کیمپس خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی: آیتِ قرآنی: 1۔ قُرۡاٰنًا عَرَبِیًّا غَیۡرَ ذِیۡ عِوَجٍ لَّعَلَّہُمۡ یَتَّقُوۡنَ۔ (39 –زمر:28) ترجمہ : ”قرآن ہے عربی زبان کا جس میں کجی نہیں تاکہ وہ بچ کر چلیں “۔ 2۔ اَلَا لَعۡنَۃُ اللّٰہِ عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ، الَّذِیۡنَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ یَبۡغُوۡنَہَا عِوَجًا ؕ وَ ہُمۡ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ کٰفِرُوۡنَ ۔ (11 –ہود:19،18) ترجمہ : ”سن لو پھٹکار ہے اللہ کی ناانصاف لوگوں پر۔ جو کہ روکتے ہیں اللہ کی راہ سے اور ڈھونڈھتے ہیں اس میں کجی اور وہی ہیں آخرت سے منکر“۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات ✔️ نبی اکرمﷺ کے لائے نظام زندگی کو اپنانے کی ضرورت و اہمیت ✔️ مادی نظام‘ انسانیت کی مجموعی و کامل کامیابی کا ضامن نہیں! ✔️ انسان کے اقوال و افعال کے سوسائٹی پر اثرات ✔️ حکمرانوں اور رہنماؤں کی حرکات و سکنات اور اخلاق ماتحت افراد پر اثر انداز ہوتے ہیں ✔️ انسانی اقوال و اعمال کا قرآنی تجزیہ اور صراطِ مستقیم کا تعین ✔️ خطبے کی مرکزی آیات میں دینِ قیّم (صراط مستقیم) اور عوج کے بنیادی فرق کی وضاحت…
People in this episode
Host: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
Topics covered
- اسلامی اصول
- قومی مزاحمت
- استعماری حکمت عملی
- نظام زندگی
- قرآنی تعلیمات
Keywords
- دینِ قیّم
- کج روی
- آزاد قومی مزاحمت
- نبی اکرمﷺ
- قرآنی آیات
Mentioned in this episode
Organizations: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ
Books & works: قرآن, آیتِ قرآنی
More episodes of خطبات
- بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر و عمل کے تناظر میں | 05-06-2026 · June 7, 2026 · 1h 6m
- ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے کا جائزہ | 29-05-2026 · June 5, 2026 · 46 min
- سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیت | 29-05-2026 · May 30, 2026 · 1h 12m
- عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت | 22-05-2026 · May 30, 2026 · 56 min
- حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیر طبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں | 15-05-2026 · May 29, 2026 · 1h 1m
- خطبۂ عید الاضحٰی 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری · May 29, 2026 · 32 min
Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the خطبات podcast page.