
تمدّن، امن اور بِلا تفریق معیشت کا ارتفاقی نظام: ملّتِ ابراہیمی کی روشنی میں سماجی تشکیل سے اجنبی مذہبی تصور کا جائزہ | 08-05-2026
From خطبات by Rahimia Institute of Quranic Sciences
May 16, 2026 · 1h 1m · Episode 515
About this episode
This episode discusses the concepts of civilization, peace, and an equitable economic system in the light of Abrahamic teachings.
تمدّن، امن اور بِلا تفریق معیشت کا ارتفاقی نظام: ملّتِ ابراہیمی کی روشنی میں سماجی تشکیل سے اجنبی مذہبی تصور کا جائزہ خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ:20 ذی قعدہ 1447ھ / 8 ؍مئی 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہنما قرآنی آیت وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهٖمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا بَلَدًا اٰمِنًا وَّ ارْزُقْ اَهْلَهٗ مِنَ الثَّمَرٰتِ مَنْ اٰمَنَ مِنْهُمْ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِؕ-قَالَ وَ مَنْ كَفَرَ فَاُمَتِّعُهٗ قَلِیْلًا ثُمَّ اَضْطَرُّهٗۤ اِلٰى عَذَابِ النَّارِؕ-وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ(126) سورۃ البقرۃ (2:126) ترجمہ: اور جب ابراہیم نے کہا: اے میرے ربّ! اسے امن کا شہر بنا دے اور اس کے رہنے والوں کو پھلوں سے رزق دے جو کوئی ان میں سے اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان لائے۔ فرمایا: اور جو کافر ہو گا سو اسے بھی تھوڑا سا فائدہ پہنچاؤں گا، پھر اسے دوزخ کے عذاب میں دھکیل دوں گا، اور وہ بُرا ٹھکانہ ہے۔ ۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇 ✔ ملّتِ حنیفیت کی تعلیمات میں جامعیت ✔ دینِ اسلام کی تعلیمات میں دین و دنیا کی ترقی کا تصور ✔ دُعا کا عملی جدوجہد کے ساتھ گہرا ربط ✔ مزاحمت سے بھرپور جدوجہد کا ابراہیمی اُسوہ ✔ حضرت ابراہیمؑ کا نئے تمدن کی تشکیل میں کردار ✔ تمدّن کا پہلا بنیادی تقاضا: امن و امان ✔ نبوّت کا وسیع سماجی…
People in this episode
Host: حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن
Topics covered
- معاشرتی تشکیل
- اسلامی تعلیمات
- امن و امان
- معاشی نظام
- دعا اور جدوجہد
- ابراہیمی اُسوہ
Keywords
- تمدّن
- امن
- معیشت
- اسلام
- ابراہیمی
- دعا
- معاشرتی تشکیل
Mentioned in this episode
Organizations: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ
Books & works: سورۃ البقرۃ
More episodes of خطبات
- بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر و عمل کے تناظر میں | 05-06-2026 · June 7, 2026 · 1h 6m
- ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے کا جائزہ | 29-05-2026 · June 5, 2026 · 46 min
- سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیت | 29-05-2026 · May 30, 2026 · 1h 12m
- عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت | 22-05-2026 · May 30, 2026 · 56 min
- حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیر طبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں | 15-05-2026 · May 29, 2026 · 1h 1m
- خطبۂ عید الاضحٰی 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری · May 29, 2026 · 32 min
Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the خطبات podcast page.