استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کے خلاف علم و عدل پر مبنی دینی مزاحمت کی ضرورت و اہمیت | 08-05-2026’’

استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کے خلاف علم و عدل پر مبنی دینی مزاحمت کی ضرورت و اہمیت | 08-05-2026’’

From خطبات by Rahimia Institute of Quranic Sciences

May 9, 2026 · 1h 15m · Episode 514

About this episode

The episode discusses the importance of religious resistance based on knowledge and justice against the Pharaoh-like narrative of capitalist exploitation.

’’استخفافِ قوم‘‘ کے سرمایہ دارانہ ملمع کار فرعونی بیانیہ کے خلاف علم و عدل پر مبنی دینی مزاحمت کی ضرورت و اہمیت خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 20؍ ذی قعدہ 1447ھ / 08؍ مئی 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ: آیتِ قرآنی: فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهٗ فَاَطَاعُوْ-اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ (43 – الزّخرف: 54) ترجمہ : ”پھر عقل کھو دی اپنی قوم کی، پھر اسی کا کہنا مانا مقرر وہ تھے لوگ نافرمان“۔ حدیث نبویﷺ: ”إِذَا ‌رَأَيْتَ ‌اللَّهَ ‌يُعْطِي الْعَبْدَ مَا شَاءَ وَهُوَ مُقِيمٌ عَلَى مَعَاصِيهِ، فَإِنَّمَا ذَلِكَ اسْتِدْرَاجٌ مِنْهُ لَهُ“. (تفسیر ابن أبی حاتم: 10/ 3284 ) ترجمہ: ” جب تم دیکھو کہ اللہ تعالیٰ (کسی) بندے کو اس کی خواہش کے مطابق (دنیا کی نعمتیں) عطا فرما رہا ہے حالانکہ وہ گناہوں پر قائم (بضد) ہے، تو (سمجھ لو کہ) یہ اللہ کی طرف سے اس کے لیے ”استدراج“ (ڈھیل دیا جانا اور رفتہ رفتہ پکڑ کی طرف لے جانا) ہے“۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات ✔️ علم و عدل پر مبنی تعلیماتِ انبیاءؑ اور بعثت کا مقصد و ہدف ✔️ ظلم و جہالت کے در پردہ عدل اور علم کی ملمع کاری سے انسانیت یرغمال ✔️ سورۂ زخرف کا بنیادی موضوع؛ ظلم و جہالت کی ملمع کاری سے کا پردہ چاک کرنا ✔️ حقائق کے منافی علمی بیانیے، آراء و اعمال اور…

People in this episode

Host: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

Topics covered

  • علم و عدل
  • دینی مزاحمت
  • ظلم و جہالت
  • تعلیماتِ انبیاء
  • بنی اسرائیل کی غلامی
  • فرعون کا کردار

Keywords

  • علم
  • عدل
  • مزاحمت
  • ظلم
  • جہالت
  • سورۂ زخرف
  • بنی اسرائیل
  • فرعون

Mentioned in this episode

Organizations: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)

Books & works: سورۂ زخرف

More episodes of خطبات

Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the خطبات podcast page.