
مزاحمت اور مذاکرات کی نبوی حکمت کی روشنی میں خطہ میں عالمی شیطانی پالیسی کا جائزہ | 10-04-2026
From خطبات by Rahimia Institute of Quranic Sciences
April 13, 2026 · 1h 3m · Episode 507
About this episode
The episode discusses the global satanic policies in the light of prophetic wisdom regarding resistance and negotiations.
مزاحمت اور مذاکرات کی نبوی حکمت کی روشنی میں خطہ میں عالمی شیطانی پالیسی کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 21؍ شوال 1447ھ / 10؍ اپریل 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ: آیتِ قرآنی: 1۔ فَلَا تَہِنُوۡا وَ تَدۡعُوۡا اِلَی السَّلۡمِ وَ اَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ وَ اللّٰہُ مَعَکُمۡ وَ لَنۡ یَّتِرَکُمۡ اَعۡمَالَکُمۡ۔ (47–محمد:35) ترجمہ : ” سو تم بودے نہ ہوئے جاؤ اور لگو پکارنے صلح اور تم ہی رہو گے غالب اور اللہ تمہارے ساتھ ہے اور نقصان نہ دے گا تم کو تمہارے کاموں میں“۔ 2۔ وَ لَا تَہِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَ اَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ۔ (03 –آل عمران:139) ترجمہ : ” اور سست نہ ہو اور نہ غم کھاؤ اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم ایمان رکھتے ہو“۔ حدیث نبویﷺ: 1۔ ” يُوشِكُ الْأُمَمُ أَنْ تَدَاعَى عَلَيْكُمْ كَمَا تَدَاعَى الْأَكَلَةُ إِلَى قَصْعَتِهَا“. (سنن ابی داؤد، حدیث:4297) ترجمہ: ”قریب ہے کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں “۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات ✔️ کل انسانیت کی ہدایت و نصیحت کے لیے قرآنی ہدایات و تعلیمات ✔️ شیاطین الجن و الانس کی کارستانیاں ✔️ شیطان کی انسانوں سے اعلانیہ دشمنی اور دو شیطانی کام ✔️ انسان کی طبعی فطرت…
People in this episode
Host: حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
Topics covered
- مزاحمت
- مذاکرات
- نبوی حکمت
- عالمی شیطانی پالیسی
- قرآنی ہدایات
- شیطانی کارستانیاں
Keywords
- مزاحمت
- مذاکرات
- نبوی حکمت
- شیطانی پالیسی
- قرآنی ہدایات
- جمعہ خطبہ
Mentioned in this episode
Organizations: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)
Books & works: سنن ابی داؤد, آیتِ قرآنی, غزوۂ بدر
More episodes of خطبات
- بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر و عمل کے تناظر میں | 05-06-2026 · June 7, 2026 · 1h 6m
- ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے کا جائزہ | 29-05-2026 · June 5, 2026 · 46 min
- سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیت | 29-05-2026 · May 30, 2026 · 1h 12m
- عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت | 22-05-2026 · May 30, 2026 · 56 min
- حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیر طبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں | 15-05-2026 · May 29, 2026 · 1h 1m
- خطبۂ عید الاضحٰی 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری · May 29, 2026 · 32 min
Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the خطبات podcast page.