نظامِ حج و قربانی: شعائر اللہ کے احترام ، تعلق مع اللہ اور روحانی ترقی کی اہمیت اور دورِ حاضر کے فتنوں کا جائزہ | 22-05-2026

نظامِ حج و قربانی: شعائر اللہ کے احترام ، تعلق مع اللہ اور روحانی ترقی کی اہمیت اور دورِ حاضر کے فتنوں کا جائزہ | 22-05-2026

From خطبات by Rahimia Institute of Quranic Sciences

May 29, 2026 · 1h 13m · Episode 517

About this episode

This episode discusses the significance of Hajj and sacrifice in relation to the respect for Allah's symbols, connection with Allah, and spiritual development amidst contemporary challenges.

نظامِ حج و قربانی: شعائر اللہ کے احترام ، تعلق مع اللہ اور روحانی ترقی کی اہمیت اور دورِ حاضر کے فتنوں کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 05؍ذوالحجہ 1447ھ /22؍ مئی 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ: آیاتِ قرآنی: 1۔ وَ مَنۡ یُّعَظِّمۡ شَعَآئِرَ اللّٰہِ فَاِنَّہَا مِنۡ تَقۡوَی الۡقُلُوۡبِ۔ (22 –حج:32) ترجمہ : ”اور جو کوئی ادب رکھے اللہ کے نام لگی چیزوں کا سو وہ دل کی پرہیزگاری کی بات ہے“۔ 2۔ وَ الۡبُدۡنَ جَعَلۡنٰہَا لَکُمۡ مِّنۡ شَعَآئِرِ اللّٰہِ لَکُمۡ فِیۡہَا خَیۡرٌ۔ (22–حج:36) ترجمہ: ”اور کعبہ کے چڑھانے کے اونٹ ٹھہرائے ہیں ہم نے تمھارے واسطے نشانی اللہ کے نام کی تمھارے واسطے اس میں بھلائی ہے“۔ حدیث نبویﷺ: ”الْأَضَاحِيُّ: سُنَّةُ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ“. (سنن ابن ماجہ:3127) ترجمہ: ”قربانیاں: تمہارے والد ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے“۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات ✔ تعلق مع اللہ کے تناظر میں ذی الحج کی اہمیت ✔ حج بیت اللہ کی ادائیگی انسانی قلوب کے قصد، ارادہ اور نیت کی درستگی کے لیے ہے ✔ پچھلے جمعہ المبارک کے خطبے سے ربط ✔ حجابات کے توڑنے اور تعلق مع اللہ کے قائم کے لیے دیا گیا نظام شریعت ✔ حج بیت اللہ کی ادائیگی استطاعت کے ساتھ وابستہ ہے ✔ استطاعت کا دوسرا درجہ قربانی اور تیسرا…

People in this episode

Host: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

Topics covered

  • حج
  • قربانی
  • روحانی ترقی
  • شعائر اللہ
  • تعلق مع اللہ
  • فتنوں کا جائزہ

Keywords

  • حج
  • قربانی
  • روحانی ترقی
  • شعائر اللہ
  • تعلق مع اللہ
  • فتنوں

Mentioned in this episode

Organizations: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ

Books & works: سنن ابن ماجہ

More episodes of خطبات

Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the خطبات podcast page.