
معرفتِ الٰہی کی اساس پر ملتِ حنیفیہ کی تشکیل؛ آذری و نمرودی نظام کے بالمقابل ابراہیمی جدوجہد کی اہمیت | 24-04-2026
From خطبات by Rahimia Institute of Quranic Sciences
April 29, 2026 · 1h 9m · Episode 511
About this episode
The episode discusses the formation of the Hanifite community based on divine knowledge and the significance of Abrahamic struggle against the Azari and Nimrud systems.
*معرفتِ الٰہی کی اساس پر ملتِ حنیفیہ کی تشکیل؛ آذری و نمرودی نظام کے بالمقابل ابراہیمی جدوجہد کی اہمیت* خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 6؍ذی قعدہ 1447ھ / 24؍اپریل 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہنما قرآنی آیت وَ لَقَدْ اٰتَیْنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ رُشْدَهٗ مِنْ قَبْلُ وَ كُنَّا بِهٖ عٰلِمِیْنَۚ (51) اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖ مَا هٰذِهِ التَّمَاثِیْلُ الَّتِیْۤ اَنْتُمْ لَهَا عٰكِفُوْنَ(52) قَالُوْا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا لَهَا عٰبِدِیْنَ (53) قَالَ لَقَدْ كُنْتُمْ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ (54) (الانبیاء:54-51) *ترجمہ* : اور ہم نے پہلے ہی سے ابراہیمؑ کو اس کی صلاحیت عطا کی تھی اور ہم اس سے واقف تھے۔ جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ یہ کیسی مورتیں ہیں جن پر تم مجاور بنے بیٹھے ہو؟ انہوں نے کہا ہم نے اپنے باپ دادا کو انہیں کی پُوجا کرتے پایا ہے۔ کہا البتہ تحقیق تم اور تمہارے باپ دادا صریح گمراہی میں رہےہو۔ *۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇* ✔ انبیائے کرامؑ کی بنیادی ذمہ داری: معرفتِ الٰہی سے شناسائی ✔ ربّ تعالیٰ کے ساتھ براہِ راست ربط قائم کرنے کا نبوی طریقہ ✔ تاریخی واقعات کا قرآنی اُسلوب: تزکیہ قلوب ✔ سلسلہ نبوت میں تاریخی تسلسل کی اہمیت اور قرآن حکیم کی راہنمائی ✔…
People in this episode
Host: حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن
Topics covered
- معرفتِ الٰہی
- ملتِ حنیفیہ
- ابراہیمی جدوجہد
- انبیائے کرام
- تاریخی واقعات
- عقل و شعور
Keywords
- معرفتِ الٰہی
- ملتِ حنیفیہ
- ابراہیمی جدوجہد
- انبیائے کرام
- تاریخی واقعات
- عقل و شعور
- قرآنی آیت
- فاسد مذہب
Mentioned in this episode
Organizations: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ
Books & works: معرفتِ الٰہی کی اساس پر ملتِ حنیفیہ کی تشکیل؛ آذری و نمرودی نظام کے بالمقابل ابراہیمی جدوجہد کی اہمیت, الانبیاء
More episodes of خطبات
- بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر و عمل کے تناظر میں | 05-06-2026 · June 7, 2026 · 1h 6m
- ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے کا جائزہ | 29-05-2026 · June 5, 2026 · 46 min
- سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیت | 29-05-2026 · May 30, 2026 · 1h 12m
- عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت | 22-05-2026 · May 30, 2026 · 56 min
- حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیر طبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں | 15-05-2026 · May 29, 2026 · 1h 1m
- خطبۂ عید الاضحٰی 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری · May 29, 2026 · 32 min
Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the خطبات podcast page.