
ابراہیمیؑ اصول عشرہ میں عدل کی اساسیت: تاریخ انبیاء کے تناظر میں معاصر سامراجی کرداروں کا جائزہ | 24-04-2026
From خطبات by Rahimia Institute of Quranic Sciences
May 1, 2026 · 1h 52m · Episode 512
About this episode
The episode discusses the importance of justice in the context of the Abrahamic principles and examines contemporary imperial roles through the lens of prophetic history.
ابراہیمیؑ اصول عشرہ میں عدل کی اساسیت: تاریخ انبیاء کے تناظر میں معاصر سامراجی کرداروں کا جائزہ خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 06؍ ذی قعدہ 1447ھ /24؍ اپریل 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ: آیتِ قرآنی: 1۔ وَ اِذَا قُلۡتُمۡ فَاعۡدِلُوۡا وَ لَوۡ کَانَ ذَا قُرۡبٰی ۚ وَ بِعَہۡدِ اللّٰہِ اَوۡفُوۡا ؕ ذٰلِکُمۡ وَصّٰکُمۡ بِہٖ لَعَلَّکُمۡ تَذَکَّرُوۡنَ ۔ (6 –انعام: 152) ترجمہ : ” اور جب بات کہو تو حق کی کہو اگرچہ وہ اپنا قریب ہی ہو،اور اللہ کا عہد پورا کرو، تم کو یہ حکم کردیا ہے تاکہ تم نصیحت پکڑو“۔ حدیث نبویﷺ: ”ثَلَاثٌ مَنْ جَمَعَهُنَّ، فَقَدْ جَمَعَ الْإِيمَانَ الْإِنْصَافُ مِنْ نَفْسِكَ، وَبَذْلُ السَّلَامِ لِلْعَالَمِ وَالْإِنْفَاقُ مِنَ الْإِقْتَارِ“. (صحیح البخاری:28 ) ترجمہ: ”جس نے تین چیزوں کو جمع کر لیا اس نے سارا ایمان حاصل کر لیا۔ اپنے نفس سے انصاف کرنا، سلامتی کو عالم میں پھیلانا اور تنگ دستی کے باوجود اللہ کی راہ میں خرچ کرنا“۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات ✔️ دینِ حنیفیت کا پیغام انسانیت ✔️ سماجی ترقی کے دس ابراہیمیؑ اصول اور صحفِ انبیاءؑ میں ان کی تشریح ✔️ اصولِ عشرہ میں سے آخری اصول کی وضاحت، خطبے کی رہنما آیت کے تناظر میں ✔️ ہر معاملے میں فیصلہ کی اساس و بنیاد‘ عدل و انصاف ✔️…
People in this episode
Host: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
Topics covered
- عدل و انصاف
- تاریخ انبیاء
- ابراہیمی اصول
- سماجی ترقی
- معاصر سامراجی کردار
- انسانیت کا پیغام
Keywords
- ابراہیمی اصول
- عدل
- تاریخ انبیاء
- سماجی ترقی
- معاصر سامراجی کردار
- انسانیت
- اسلام
Mentioned in this episode
Organizations: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)
Books & works: ثَلَاثٌ مَنْ جَمَعَهُنَّ، فَقَدْ جَمَعَ الْإِيمَانَ الْإِنْصَافُ مِنْ نَفْسِكَ، وَبَذْلُ السَّلَامِ لِلْعَالَمِ وَالْإِنْفَاقُ مِنَ الْإِقْتَارِ, وَ اِذَا قُلۡتُمۡ فَاعۡدِلُوۡا وَ لَوۡ کَانَ ذَا قُرۡبٰی ۚ وَ بِعَہۡدِ اللّٰہِ اَوۡفُوۡا
More episodes of خطبات
- بےبس اقوام کی پکار اور ظلم کے خلاف اجتماعی مزاحمت اور منظم طاقت کی ضرورت، قرآن کے پیغامِ فکر و عمل کے تناظر میں | 05-06-2026 · June 7, 2026 · 1h 6m
- ملت ابراہیمی اور اس کے نمائندہ نظامِ محمدی ﷺ کی روشنی میں "مہذب فاتح" کے صلیبی اور صہیونی بیانیے کا جائزہ | 29-05-2026 · June 5, 2026 · 46 min
- سفلی خواہشات پر مبنی انتشار پسند عالمی سیاسی اور معاشی تسلط سے نجات اور عادلانہ الہی نظام ہدایت کی اہمیت | 29-05-2026 · May 30, 2026 · 1h 12m
- عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت | 22-05-2026 · May 30, 2026 · 56 min
- حجِ بیت اللہ کا محمدیﷺ نظام: ملتِ ابراہیمی کے عالمگیر غیر طبقاتی اقترابی و ارتفاقی مقاصد کے تناظر میں | 15-05-2026 · May 29, 2026 · 1h 1m
- خطبۂ عید الاضحٰی 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری · May 29, 2026 · 32 min
Explore listener stats, chart rankings, contacts and more on the خطبات podcast page.